تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَتْوا" کے متعقلہ نتائج

رَتْوا

(کاشتکاری) پودوں کی ایک بیماری جو تری کی کثرت سے ہوتی ہے ، اس سے پودوں کا ڈنٹھل اندر سے سُرخ اور کھو کھلا ہو جاتا ہے اور بالیں سُرخ سفوف سے بھر جاتی ہیں ، تری ، چھولین .

رَتْواہ

شب خُون ؛ رات کو آنے والی داشتہ ؛ ایک قسم کا گِیت جو میواتی رات کے وقت گاتے ہیں .

رَتْوانس مارْنا

رات کے وقت کا حملہ ، رتواہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں رَتْوا کے معانیدیکھیے

رَتْوا

ratvaaरतवा

اصل: دیشج

وزن : 22

موضوعات: شکار کاشتکاری

رَتْوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کاشتکاری) پودوں کی ایک بیماری جو تری کی کثرت سے ہوتی ہے ، اس سے پودوں کا ڈنٹھل اندر سے سُرخ اور کھو کھلا ہو جاتا ہے اور بالیں سُرخ سفوف سے بھر جاتی ہیں ، تری ، چھولین .
  • ایک سُرخ پتّھر جوا کثر بچّوں کے بُخار یا دیگر امراض میں گلے یا بان٘و میں بان٘دھ دیتے ہیں ، پاؤں میں ایک لعل منکا جس کو رتوا کہتے ہیں ٹخنے کے قریب ڈورے سے ہندھا ہوا.
  • کَھر نام کی گھاس جو گھوڑوں کے لیے بہت اچَھی سمجی جاتی ہے ؛ ایک گھاس جو برسات میں ڈھنڈی یا سیلی جگہوں پر نِکل آتی ہے .
  • چاول کی ایک قسم جسکا دانہ درمیانہ ہوتا ہے . دھان کی تقریباً ۵۰۰ اقسام ہیں انہیں تجارت اور کاشت کے نقطۂ نظر سے سولہ گروہوں میں تقسیم کیا گیا ہے ... دانہ درمیانہ رتوا .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

रतवा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (कृषि) खर नाम की घास जो घोड़ों के लिये बहुत अच्छी समझी जाती है, जो बरसात के दिनों या ठंढी जगहों में अधिकता से होती है
  • (कृषि) पौधों का एक रोग जो नमी की अधिकता के कारण होता है, जिसके कारण पौधे का तना अंदर से लाल और खोखला हो जाता है
  • एक लाल पत्थर जो अक्सर बुख़ार या अन्य बीमारियों वाले बच्चों के गले या बग़ल से बँधा होता है
  • एक प्रकार का चावल जिसका दाना मध्यम होता है, धान लगभग 6 प्रकार का होता है, व्यापार और खेती की दृष्टि से इन्हें 16 समूहों में बाँटा गया है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَتْوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَتْوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words