تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَوزَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَوزَن کے معانیدیکھیے
رَوزَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- سوراخ، چھید، شگاف
-
روشن دان
مثال - سرد ہواؤں کا یہ کہاں کہ وہ عین اس لمحے دیوار کے روزنوں سے اندر آئیں جب مزار کے قریب چراغ جلایا جا رہا ہو
- چمنی، دود کش
شعر
کوئے جاناں میں گر اب جائیں بھی تو کیا دیکھیں
کوئی روزن نہ رہا بن گئی دیوار نئی
نئے گھروں میں نہ روزن تھے اور نہ محرابیں
پرندے لوٹ گئے اپنے آشیاں لے کر
کن شہیدوں کے لہو کے یہ فروزاں ہیں چراغ
روشنی سی جو ہے زنداں کے ہر اک روزن میں
English meaning of rauzan
रौज़न के हिंदी अर्थ
رَوزَن کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَوزَن)
رَوزَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔