تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَوابِط" کے متعقلہ نتائج

رَوابِط

تعلقات، رشتہ داریاں، میل ملاپ، لگاؤ، قربتیں

رَوابِط اُسْتُوار کَرْنا

میل جول بڑھانا ، تعلقات قائم کرنا.

رابِط

ضبط نفس سے کام لینے والا، زاہد، خدا پرست

رابطَہ

ملانے یا منسلک کرنے یا وابستہ کرنے والی چیز

رَبْط

وابستگی، بندش، تسلسل، نسبت، تعلق، واسطہ

رَوابِض

ربض (رک) کی جمع ، پیٹ کے اندر کی چیزیں ؛ شہر پناہ ، اندرونِ فصیل یا احاطہ.

رِباطی

منسوب بہ رباط، قیام کرنے والا، مسافر

رِبْطَہ

नेक्टाई।।

رَبَطی

ربط و ضبط والا ؛ (نفسیات) جوڑ ، تعلق ، مِلے ہوئے ہونے کی کیفیت.

رابَتی

اصطبل یا اسباب خانہ کی قبیل کا وہ شاہی کارخانہ جس کا ماہانہ صرف نسبتاً کم ہو .

رَبْط کَرنا

تعلق پیدا کرنا ، دوستی کرنا.

رَبْط ہونا

مشق ہونا، جوڑ ہونا

روبُت

مشینی انسان ، کل کا آدمی ، مصنوعی انسان.

رَباط

سرائے، مسافر خانہ

رَہْبَت

(تصوف) ’’رہبت‘‘ دو طرح پر ہے ظاہری اور باطنی . ظاہری یعنی وعید سے ڈرنا اور باطنی سلب کیفیت سے ڈرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں رَوابِط کے معانیدیکھیے

رَوابِط

ravaabit•रवाबित

اصل: عربی

وزن : 122

واحد: رابطَہ

اشتقاق: رَبَطَ

  • Roman
  • Urdu

رَوابِط کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • تعلقات، رشتہ داریاں، میل ملاپ، لگاؤ، قربتیں

شعر

Urdu meaning of ravaabit

  • Roman
  • Urdu

  • taalluqaat, rishtedaariiyaan, mel milaap, lagaa.o, kurbte.n

English meaning of ravaabit

Noun, Masculine, Plural

रवाबित के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

رَوابِط کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَوابِط)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَوابِط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone