تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَوِنْدَہ" کے متعقلہ نتائج

رَوِنْدَہ

چلنے یا جانے والا، مسافر، راہی

روندَہ

(معماری) اُفقی شہتیر جو حامل (گاڑی) کے دو پہیوں کے ذریعہ مچان کے ایک سِرے سے دُوسرے سرِے تک جاتا ہے ، پتّھر اُٹھانے کی ایک کل.

رَوِنْدَہ و دَوَنْدَہ

چلنے اور دوڑنے والا ، رواں دواں.

رَوندا جانا

پامال ہونا

رَونداہَٹ

روندنا (رک) کا عمل؛ ، پامال کرنے کی صفت یا کیفیت .

رَوندانا

تباہ و برباد کروانا ، کُچلوانا.

تَخْت رَوِندَہ

A horse.

کوہِ رَونْدَہ

چلنے والا پہاڑ

رِنْدا

वह हिंसक जंत या पशु जो दूसरे जीवों को चीर-फाड़कर खा जाता हो

رَنْدَہ

رندا، بڑھئی کا اوزار

راندَہ

نکالا ہوا، مردود، ملعون، خارج

روندھا

احاطہ ، جنگل کا وہ حصہ جو چراگاہ کے طور پر عیلحدہ کر دیا جائے تا کہ ہر کس و نا کس کا جانور وہاں داخل نہ ہو سکے ، میدان کا گھیرا ہوا ٹکڑا ، کان٘ٹوں یا باڑھ کی چار دیواری.

راندا

رک : ران٘دہ ، ترکیب میں مستعمل .

رَنْدا

(شکاریات) گھات میں بیٹھنے کی جگہ کا وہ موکھا جس میں سے شکاری شکار کی تاک لگائے یا دیکھے.

رُوندھا

غمگین ، رنجیدہ ، روہان٘سا.

اردو، انگلش اور ہندی میں رَوِنْدَہ کے معانیدیکھیے

رَوِنْدَہ

ravinda•रविंदा

اصل: فارسی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

رَوِنْدَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چلنے یا جانے والا، مسافر، راہی

Urdu meaning of ravinda

  • Roman
  • Urdu

  • chalne ya jaane vaala, musaafir, raahii

English meaning of ravinda

Noun, Masculine

  • goer, traveller, wayfarer

रविंदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जानेवाला, प्रस्थान करनेवाला।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَوِنْدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَوِنْدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone