تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَین" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَین کے معانیدیکھیے
رَین کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- رات، دن کا متضاد، شب، لیل
شعر
آرزو ہے کہ زلف کوں کھولے
میں نے کالی رین نہیں دیکھا
سورج ڈھلتے ہی گلیوں میں فتنے جاگ اٹھتے ہیں
رین نہیں جب اپنے بس میں کیسے رین بسیرے
نبی صدقے رین ساری دو تن جوں شمع جلتی تھی
جو تارے کے نمن رھی تھی قطبؔ شہ چاند سوں مل میں
English meaning of rayan
Noun, Feminine
- night, night-time
रयन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- रात्रि, रात
رَین کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَین)
رَین
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔