تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راتی" کے متعقلہ نتائج

راتی

رات .

راتِینَہ

چیڑ کے پیڑ کو گوند، نیز مصنوعی گوند جو کیمیائی طریقہ پر بنایا جاتا ہے اور دواؤں میں استعمال کیا جاتا ہے

راتِیانَہ

رک : راتینج .

راتی راتا

رک : راتوں رات .

راتِینی

راتین (رک) سے منسوب یا متعلق ، گوند والا ، گوند ملا ہوا.

راتِیں رات

راتوں رات .

راتِین

صنوبر کے درخت کا گوند جس سے ظروف ساز برتن جوڑتے ہیں

راتِینَج

صنوبر کے درخت کا گوند.

راتِینات

راتین (رک) کی جمع.

راتِیانَج

صنوبر کے درخت کا گوند ، راتینج (رک)

رَہْتی دُنْیا تَک

جب تک دنیا قائم ے، ہمیشہ ہمیشہ

رَن٘گ راتی

عیش وعشرت میں رات بسر کرنے والا .

رَنگ راتی ہونا

عیش و عشرت میں رات بسر کرنا .

دِن راتی

رک : دن رات .

راتا راتی

سارا کو جیسے ہی معلوم ہوا کہ خالہ کا انتقال ہوگیا روتی پیٹتی شوہر کے ساتھ راتا راتی خالہ کے یہاں پہنچ گئی .

گھٹنے سے لگی بیٹھی رہتی ہے

ہر وقت پاس رہتی ہے، کسی وقت جاتی نہیں، چم چچڑ ہوگئی ہے

ناک نَہِیں رَہتی ہے

سخت بدنامی ہوتی ہے، سخت بدنامی کا سامنا ہوتا ہے

رُوپَیا ٹُوٹا اور بھیلی پُھوٹی پِھر نَہیں رَہتی

بھنایا ہوا روپیہ جلد خرچ ہو جاتا ہے اور گڑ کی بھیلی کا جب استعمال شروع ہو جائے تو جلد کھائی جاتی ہے .

نام رَہتی دُنیا تَک قائِم رَہے

۔ (عو) دعا۔ ہمیشہ عزت و آبرو برقرار رہے۔

رات دِن مُحَبَّت گَرم رَہتی ہے

اکھٹے مل کر بیٹھتے ہیں

چیچَک اَور رَنْڈی نِکَل کَر رَہْتی ہیں

چیچک ضرور نکلتی ہے اور کسبی ضرور اغوا ہوتی ہے , بازاری عورت اگر نکاح کر بھی لے تب بھی اس کا اعتبار نہیں ایک نہ ایک دن گھر سے نکل جائے گی.

حُسْن کی کھیتی سدا ہَری نَہِیں رَہتی

جوبن سدا نہیں رہتا

زَمانے کی ہَوا ایک حالَت پَر نَہِیں رَہْتی

زمانہ ایک سا نہیں رہتا، وقت اور حالات ہمیشہ بدلتے رہتے ہیں

چیچَک اَور رَنْڈی نِکلے بَغیر نَہِیں رَہْتی

چیچک ضرور نکلتی ہے اور کسبی ضرور اغوا ہوتی ہے , بازاری عورت اگر نکاح کر بھی لے تب بھی اس کا اعتبار نہیں ایک نہ ایک دن گھر سے نکل جائے گی.

تَرازُو سے کَھڑے ہوکَرْ نَہ تولو بَرْکَتْ جاتی رَہْتی ہے

(عو) کھڑا ہوکر تولنا اچھا نہیں سمجھا جاتا

غُصّے میں عَقْل جاتی رَہْتی ہے

غصّے کی حالت میں انسان کو کچھ نہیں سُوجھتا

بَد قِسْمَتی سے بَد عَقْلی ہَمیشَہ چار ہاتھ آگے رَہْتی ہے

حماقت اور بیوقوفی خود ہی انسان کی سب سے بڑی بدقسمتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں راتی کے معانیدیکھیے

راتی

raatiiराती

اصل: ہندی

وزن : 22

راتی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رات .
  • عاشق ، پریمی ، فریفتہ .

صفت

  • رات کا یا رات سے متعلق .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of raatii

Noun, Masculine

  • beloved

Adjective

  • of night or related to night

राती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आशिक़, प्रेमी

विशेषण

  • रात का या रात से संबंधित

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

راتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words