تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"reinter" کے متعقلہ نتائج

reinter

(لاش کو ) ایک دفعہ نکال کر دوبارہ دفنانا۔.

reinterpret

نئی یا مزید توضیح یا تشریح کرنا۔.

reinterpretation

تعبیرِ نو

rentier

کرایہ خور، وہ شخص جو کرائے یا سرمائے کے منافع پر گزر کرتا ہو۔.

renter

کرائے پر اُٹھانے یا چلانے والا۔.

ranter

بڑ ہانکنے والا

donator

مُعطی

dentoid

دانت سا

دونَتَّر

(مجازاً) غصہ ، تیہا ؛ غرور ؛ گھٹیا پن ؛ نچلے درجے کا ، کمتر

re-enter

دوبارہ داخل ہونا

دَنْتُر

وہ جس کے دانت قدرے بڑے اور باہرکو نکلے ہوئے ہوں، دانتوں والا ہاتھی، سوریا دوسرے جانورجوسونڈ رکھتے ہوں

دونَتَّر ڈھانا

طلسم توڑنا ، طاقت گھٹانا ، رعب داب کم کرنا

reintroduce

دوبارہ متعارف کرانا۔.

rent roll

زمیندار کی زمینوں اور لگان کا گوشوارہ۔.

denitrify

(زمین وغیرہ سے) شورہ یا تیزابی نمک دور کرنا۔.

denaturalize

کسی شے کی خصوصیات کو تبدیل کر دینا؛ غیر طبعی بنانا۔.

denitrification

مُرکب سے نائٹروجن رُبائی

دَنتْڑی

دنت (رک) کی تصغیر .

دَن٘ت دھاوَن

مسواک، منجن وغیرہ سے دانت اور منہ کے اندرونی حصہ صاف کرنے کا عمل

دَنْتِیرُو

ہندوؤں کے نزدیک گدھے کی آواز کے شگون کا نام ، اگر گدھا سامنے سے منہ کھول کر بولتا ہوا آئے تو اسے بدشگونی سمجھا جاتا ہے ؛ ماتھا پھوڑ ؛ ڈنڈا ؛ کانتا ؛ گھرگا کے نام سے بھی یہ شگون موسوم تھا .

ranterism

ایک مذہبی فرقے کا دستور یا عقیدہ

reentrance

ادخال ثانی

denture

مصنوعی دانت ،ایک یا ز یا وہ جو ایک مصنوعی چوکے میں جڑے ہوتے ہیں جو نکالا اور لگایا جاسکتا ہے، دانتوں کا چوکا۔.

denature

(پروٹین وغیرہ کو) گرما کر یا تیزاب کے ذریعے سے خواص تبدیل کرنا۔.

denitrate

شوریت رُبائی کرنا

denitration

شوریت رُبائی

denaturant

قلب ماہیت کُنِندہ

re-entry

دوبارہ ورود یا داخلہ ، واپسی خصوصاً (خلائی جہاز، قذیفے ، خد نگے وغیرہ کی) فضائے ارضی میں باز گشت۔.

دانت رَکْھوانا

دان٘ت رکھنا کا تعدیہ

re-entrant

اندر کے رخ، بنا ہو ا (زاویہ ) خصوصاً قلعہ بندی میں (ابھرواں SALIENT صف معنی۲ کی ضد ).

دِن تیر کَرْنا

وقت گزارنا ، زندگی بسر کرنا ، عُمر بسر کرنا .

دِن ٹیر کَرْنا

رک : دن تیر کرنا .

دونوں طَرَف

ہردو جانب

دِن تارِیخ رَکْھنا

شادی بیاہ یا کسی دوسری تقریب کے لیے دن تاریخ مقرر کرنا .

دِن تیر ہونا

وقت گزرنا ، وقت کٹنا ، دن ختم ہونا .

دانت رَکْھنا

ارادہ رکھنا، قصد رکھنا، گھات میں رہنا

دانت رَہْنا

ارادہ رکھنا، قصد رکھنا، گھات میں رہنا

دانتی دینا

منھ بند کرنا، خاموش کرنا، جواب نہ دینے دینا

دانت دکھانا

دانت دار

دندانے دار ، جس میں دندانے ہوں.

دانت دیکْھنا

حیوانات کی عمر کا اندازہ لگانا (سامنے کے دانت دیکھ کر اندازہ لگایا جاتا ہے کہ جانور کی عمر کیا ہے)

دانتا دار

جس میں دن٘دانے یا کنگورے ہوں، دندانے والا.

دانت دِیکھانا

ڈرانا.

دَن٘ت دار

دان٘توں والا ، دان٘توں کا ، دندانوں کا .

دَن٘ت دھون

دان٘توں کو دھونے یا صاف کرنے والا ، دان٘توں کا برش یا ریشہ دار ٹہنی جس سے دان٘ت صاف کئے جاتے ہیں ، مسواک ، ایک درخت جس کی لکڑی دان٘ت صاف کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے .

دانت دِکْھلانا

معقول جواب نہ ہونے کی صورت میں ہن٘س دینا.

rack-renter

لوٹنے والی شرح سے مکان کا کرایہ وصول یا ادا کرنے والا۔.

reinter کے لیے اردو الفاظ

reinter

ˌriː.ɪnˈtɜːr

reinter کے اردو معانی

فعل

  • (لاش کو ) ایک دفعہ نکال کر دوبارہ دفنانا۔.

reinter के उर्दू अर्थ

क्रिया

  • (लाश को ) एक दफ़ा निकाल कर दुबारा दफनाना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (reinter)

نام

ای-میل

تبصرہ

reinter

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone