تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ریکھا" کے متعقلہ نتائج

ریکھا

ہتھیلیوں پر بنی ہوئی قدرتی لکیریں جنھیں دست شناس قسمت کی لکیریں کہتے ہیں

ریکھا گَنِت

تحریر ، اقلیدس.

ریکھاؤں

کَرم ریکھا اَمِٹ ہے

تقدیر بدل نہیں سکتی، تقدیر کا لکھا مٹ نہیں سکتا، تقدیر کا لکھا ہو کر رہتا ہے

کَرْم ریکھا نَہِیں مِٹْتی

کَرْم کی ریکھا نَہِیں مِٹْتی

تقدیر کا لکھا نہیں مٹتا .

مِٹْتی نَہیں کَرَم کی ریکھا

قسمت میں لکھی بات ہو کر رہتی ہے ، مقدر کا لکھا اٹل ہے ۔

ہاتھ کی ریکھا

ہاتھ کی لکیر ، ہتھیلی پر بنی لکیر ؛ مراد : قسمت ؛ تقدیر ۔

رُوپ ریکھا

شکل و صورت، خد و خال

کاجَل ریکھا

کاجل کی لکیر ، دنبالۂ چشم ؛ (کنایۃً) سیاہی ، تاریکی ، ظلمت .

شِرو ریکھا

بالائی خط ، دیوناگری حروف کے اوپری سرے پر کھینچا جانے والا خط .

بِنْد ریکھا

لفظوں کی ایک قطار .

نَکْھ ریکھا

پنجے کا نشان

لَچْھمَن ریکھا

(کتایۃً) انمٹ لکیر، ناقابلِ تسخیر حد (تلمیح ہے اس جادوئی دائرے کی طرف جو لچمھن جی نے سیتا کے گرد بنایا تھا)

کَرْم ریکھا

نوشتۂ ازلی ، تقدیر کا لکھا .

چَنْدْر ریکھا

چان٘د کا سولھواں حصہ

لَکْشمَن ریکھا

وقار اور طرز عمل کی وہ حدود جس کی خلاف ورزی ممنوع ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں ریکھا کے معانیدیکھیے

ریکھا

rekhaaरेखा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

جمع: ریکھاؤں

ریکھا کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • ہتھیلیوں پر بنی ہوئی قدرتی لکیریں جنھیں دست شناس قسمت کی لکیریں کہتے ہیں
  • لکیر، خط، نقش، دھاری، تحریر
  • ہاتھ کی لکیریں پڑھنے کا علم، دست شناسی

شعر

English meaning of rekhaa

Noun, Feminine, Singular

रेखा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

ریکھا کے مترادفات

ریکھا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ریکھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ریکھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone