تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"retro-" کے متعقلہ نتائج

retro-

پِیچھے

retro-rocket

ذیلی راکٹ یا قذیفہ جو خلائی راکٹ کی رفتار کو کم کر نے کے لیے چھوڑا جاتا ہے خصوصاً جب وہ زمین کی طرف واپس آرہا ہو؛ معکوس قذیفہ۔.

رِٹائِر

جس نے پنشن لے لی ہو، پنشن یافتہ نیز استعارہ

راتْری

ہلدی

رِتورا

ایک قسم کا سان٘پ ، رن٘گ اسکا کالا ہوتا ہے ، ڈیڑھ گز لن٘با ہوتا ہے ، کمر پر زرد داغ اور سر گول اس پر سفید پُھول سا ہوتا ہے . جب کاٹتا ہے ایک گھنٹے کے بعد ہے ہوشی طاری ہوتی ہے اور مسامات سے خون جاری ہو جاتا ہے . چنانچہ اسی حالت میں سان٘پ گزیدہ مر جاتا ہے .

retire

پَلَٹنْا

داتری

درانتی، ہنسیا

داتاری

رک : داتار .

دَتْرا

لکڑی کا بڑا پنجہ جِس سے گھاس اکٹھی کرتے ہیں

دُتارا

ایِک ساز کا نام، دوتارا

دَتارا

datura

دھتورا، جوزِ ماثِل، thorn apple راج سْورن،جنس دھتورا کا کوئی پودا [اردو: دھتورا].

دو تارا

دو تار کا ، دو تار کا بنا ہوا ، دوپرا.

رَتَوندا

رَتْڑا

سُرخ رن٘گ کا ، سُرخ رن٘گ میں رنگے ہوئے کپڑے .

دو تاری

رک : دو تارا (الف) معنی نمبر ۱.

رَتَونْدی

آنکھوں کا ایک مرض جس رات کے وقت بصارت بیکار ہو جاتی ہے ، شب کوری.

دو-تارَہ

دوچکاریوں والا سِتار کی قسم کا ایک ساز ، ایک قسم کی چھوٹی سارنگی جس میں دو تار ہوتے ہیں .

رَتّی رائی

ذرہ بھر ، ذرا ، معمولی ؛ رتّی رتّی ؛ کُل ، تمام .

دَنتْڑی

دنت (رک) کی تصغیر .

رِیٹائِر کَرنا

ملازمت کی مُدّت پوری ہونے پر سبکدوش کرنا.

رِیٹائِر ہونا

ملازمت یا عہدہ سے شبکدوش ہونا.

نو راترے

درگا پوجا کے نو دن، اسوج سدی کی پہلی سے نویں تاریخ تک

دان دَتاری

دان دتار (رک) کا اسم کیفیت ، فیاضی ، سخاوت .

کال راتْڑی

کالی رات .

retro- کے لیے اردو الفاظ

retro-

ˈret.rəʊ

retro- کے اردو معانی

  • پیچھے

retro- के उर्दू अर्थ

  • पीछे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (retro-)

نام

ای-میل

تبصرہ

retro-

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone