تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ریزِش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ریزِش کے معانیدیکھیے
ریزِش کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- جسم سے رقیق یا سیّال فاسد مادّے کا بہاؤ
- بہنے ولا مادّہ، سیّال چیز، رقیق شے، مائع
- زُکام یا نزلے کا بہنا
- رنگ، روشنی کا پیھلاؤ
- (پتّے یا پرندوں کے پَر وغیرہ) جھڑنا، گرنا
- چھلکنا، بہنا، نکلنا
- تلوار وغیرہ کی کاٹ، تیزی
- بخشش، نوازش
شعر
روئے عرق فشاں کی اب لیجئے کیوں کہ بوسے
ریزش کی تب ہو شدت بیچی گلاب کیونکر
عفو پر عفو کی ریزش ہے ادھر سے ہر دم
اور میں تقصیر پہ تقصیر کیے جاتا ہوں
English meaning of rezish
Noun, Feminine
- nasal discharge associated with cold and flu
- scattering
- fusion, pouring, flowing in small quantities
- flowing in small quantities
रेज़िश के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- नाक से पानी बहना, ज़ुकाम, नज़ला
- विखरन, फैलाव, बहाव, नज्ले के कारण नाक बहना।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ریزِش)
ریزِش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔