تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِیشِ مُبارَک" کے متعقلہ نتائج

رِیْش

داڑھی، رخسار اورٹھوڑی پر اگنے والے بال

رِیش دار

ڈاڑھی والا، مجازاً: بُزرگ

رِیش گاؤ

بیوقوف، احمق، نادان

رِیش چَغْز

رِیش مَند

رِیش مال

رِیش خَنْد

استہزا، مسخراپن، جگ ہن٘سائی کا باعث

رِیش بابا

انگور کی ایک قِسم

رِیش مالی

رِیش بَچّہ

مرد کے نِچلے ہون٘ٹ اور تھوڑی کے درمیان کے بال.

رِیش خَنْدی

کسی کا مذاق اُڑانا، ہدف ملامت بنانا

رِیش و فِش

ڈاڑھی و پگڑی ؛ (مجازاً) عِلم و فضلیت.

رِیش تَراش

داڑھی مونڈنے والا، داڑھی تراشنے والا، نائی، حجام

ریش رَسانی

ضرر رسانی ، نُقصان پہنچانا.

رِیشُ الْحُوت

وھیل مچھلی سے حاصل ہونے والے پتر جو اُس کے مُں٘ھ میں پائے جاتے ہیں.

رِیشِ قاضی

منصف کی دارڑھی

رِیشِ فِش

گھنی بے ترتیب ، بغیر تراشی ہوئی ڈاڑھی .

رِیشِ سَفید

سفید ڈاڑھی جو بزرگی کی علامت ہے

رِیش کِھینچْنا

ڈاڑھی بڑھانا.

رِیش بَنانا

داڑھی تراشنا، داڑھی کانٹ چھانٹ کرنا

رِیش و بُرُوت

ڈاڑھی مُون٘چھ ، ڈاڑھی اور مُون٘چھ کے بال

رِیشِ فِیش

گھنی بے ترتیب ، بغیر تراشی ہوئی ڈاڑھی .

رِیش خَنْد کَرنا

مذاق اُڑانا ، جگ ہن٘سائی کرانا.

رِیشِ بَرْگَد

برگد کی شاخیں جو نیچے تک جگہ جگہ لٹکتی رہتی ہیں اور اکثر جڑ پکڑ کر تناور درخت بن جاتی ہیں (بطور دوا مُستعمل)

رِیش خَنْد کَرانا

مذاق اُڑانا ، جگ ہن٘سائی کرانا.

رِیشائِیلی

رک : رِیشائیل.

رِیشِ مُطَوَّل

لمبی ڈاڑھی ، دراز ڈاڑھی.

رِیشِ فِرْعَون

(حقارۃً) لمبی ڈاڑھی، بے ترتیب ڈاڑھی (فرعون کی رعایت سے)

رِیشِ مَخَضَّب

ڈاڑھی جس پر خِضاب لگا ہو، خضاب آلود ڈاڑھی

رِیش تَراشی کَرْنا

داڑھی مُون٘ڈھنا ، سوئے ہوئے لوگوں کی داڑھی مُوچھ صاف کر دینا.

رِیشِ عَمَلی

بناوٹی یا مصنوئی ڈاڑھی، نقلی ڈاڑھی

رِیشِ مُرْسَل

رِیشائِیل

لمبی ڈاڑھی والا، دڑھیل

رِیشِ مُبارَک

(احتراماً) برکت والی ڈاڑھی، ایسی داڑھی جو شریعت کے مطابق ہو، مراد، ڈاڑھی

عَرْش

ایک جسم عظیم جو اپنی وسعت و بلندی کے سبب تمام عالم الجسام پر محیط ہے، بعض اسے نویں آسمان پر اور اس سے بلند خیال کرتے ہیں، کہتے ہیں کہ وہ نور الٰہی سے روشن ہے، تخت الٰہی سے روشن ہے، تخت الٰہی، تخت (فرش کا نقیض)

rash

عاقِبَت نا اَنْدیش

rush

مُونجھ

راشِح

رَش

۱. خُرمے کی ایک قِسم جو ایران میں ہوتا ہے اس کت دونوں سِیرے مساوی نہیں ہوتے بلکہ گاودم ہوتے ہیں

راش

صاف شدہ اناج کا ڈھیر، راس، کھلیان

رِش

رشی ، زاہد عابد ، خُدا پرست، مُنی، سَنْت

دیش

رک : دیس .

dish

قاب

dash

پھینکْنا

dosh

عوام: رقم، نقدی۔.

ریشوں

ریشہ کی جمع نیز حالتِ مغیّرہ (تراکیب میں مُستعمل)

دَش

(ریاضی) اکائی ایک عدد سے نو تک ہیں ، دہائی (اکائی کی ضِد) ، دس .

داش

ڈَیش

ختنہ ، چھوٹی لکیریا نشان جو جُملے کے اِختتام یا قوسین کے مُتبادل کے طور پر لگاتے ہیں ، اِختتامیہ نشان.

دُش

خراب، بُرا، بھون٘ڈا، بدنما، بھدّا

رائِش

رشوت کا معاملہ طے کرانے والا ، دال.

دیشَب

گُزری ہوئی رات، آج رات سے پچھلی رات

عارِش

عَرِیش

پُھوس سے پٹا ہوا مکان، جھون٘پڑا، سائبان

رَونش

ایک جھاڑی ، ایک خوشبودار گھاس ، رک : روسا

رَوشْنائی

روشنی

رَوشْناں

ستارے (اضافت کی حالت میں روشنانِ فلک مُستعمل).

رَوشْنی

شعاع افگن توانائی کی ایک قِسم جو ہماری آنکھوں پر اثر انداز ہوتی ہے یہ عموماً کسی بہت گرم چیز سے پیدا ہوتی ہے، حالانکہ کچھ حالات کے تحت ٹھنڈے اجسام مثلاً چمکدار مچھلیاں اور سماروغ وغیرہ سے بھی روشنی پیدا ہوتی ہے

دَراز رِیش

لمبی داڑھی والا .

خَنْدَہ رِیش

وہ شخص جس پر لوگ ہنسیں

اردو، انگلش اور ہندی میں رِیشِ مُبارَک کے معانیدیکھیے

رِیشِ مُبارَک

riish-e-mubaarakरीश-ए-मुबारक

وزن : 22122

رِیشِ مُبارَک کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • (احتراماً) برکت والی ڈاڑھی، ایسی داڑھی جو شریعت کے مطابق ہو، مراد، ڈاڑھی

English meaning of riish-e-mubaarak

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • holy beard, beard that is define by shria

रीश-ए-मुबारक के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (सम्मान से) पवित्र दाढ़ी, अर्थात: दाढ़ी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِیشِ مُبارَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِیشِ مُبارَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone