تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِیشِ قاضی" کے متعقلہ نتائج

رِیشِ قاضی

منصف کی دارڑھی

اردو، انگلش اور ہندی میں رِیشِ قاضی کے معانیدیکھیے

رِیشِ قاضی

riish-e-qaaziiरीश-ए-क़ाज़ी

اصل: فارسی

وزن : 2222

موضوعات: کنایۃً

رِیشِ قاضی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • منصف کی دارڑھی
  • (کنایۃً) شراب یا بھن٘گ چھاننے کا کپڑا صافی

شعر

English meaning of riish-e-qaazii

Noun, Feminine

  • wine filtering cloth, purifier
  • beard of judge

रीश-ए-क़ाज़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • न्यायधिश की दाढ़ी
  • शराब या भंग छानने का कपड़ा, साफ़ी

رِیشِ قاضی سے متعلق دلچسپ معلومات

ریش قاضی شراب یا بھنگ چھاننے کا کپڑا یا روئی، یا کبھی کبھی وہ روئی یا کپڑا جس سے شراب کی صراحی کو بند کرتے ہیں۔ یہ محاورے کا معاملہ ہے، اس کا مطلب یہ نہ نکالنا چاہئے کہ اس میں قاضی جیسے ثقہ شخص کی توہین ہے۔ ناسخ ؎ نہ پائی ریش قاضی تولیا عمامۂ مفتی مزاج ان مے فروشوں کابھی کیا ہی لاابالی ہے مزید دیکھئے، ’’مزاج‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِیشِ قاضی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِیشِ قاضی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words