تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَش" کے متعقلہ نتائج

دَش

(ریاضی) اکائی ایک عدد سے نو تک ہیں ، دہائی (اکائی کی ضِد) ، دس .

دُش

خراب، بُرا، بھون٘ڈا، بدنما، بھدّا

دَش نام

گالی، برا بھلا

دَشا

condition, state

دَشْیا

رک : دشا - قمست ؛ ایّام سعد ، شُبھ گھڑی ، نیک ساعت .

دَشا بِگَڑْنا

حالت خراب ہونا ، حالت بگڑنا .

دَشْت

جنگل یا میدان، صحرا، ریگستان، غیر آباد علاقہ، بیابان

دُش کال

برا دور، خراب زمانہ

دَشْتِ ہو

ملطق جنگل، خوفناک بیابان، پرہول جنگل جہاں خدا کے سوا کوئی نہ ہو

دَشْنہ

قصّابوں کی چُھری کی طرح کا اوزار، کٹار، خنجر، فولاد کا تیز دھار والا آلہ، آبدار فولادی اوزار، چھری، پیش قبض

دَشْنی

بسولا جس سے بڑھئی لکڑی کو چھیلتا ہے .

دَشْتی

جنگلی، جنگل کا

دَشْنا

دانتوں والی

دَشَمی

قمری مہینے کی ہر ماہ کی دس تاریخ

دَشِیلا

خوش گُزاراں ، اچّھی حالت میں ، خوش قِسمت ، خوش نصیب ، صاحبِ اقبال .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَش کے معانیدیکھیے

دَش

dash•दश

وزن : 2

موضوعات: ریاضی ریاضی

  • Roman
  • Urdu

دَش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ریاضی) اکائی ایک عدد سے نو تک ہیں ، دہائی (اکائی کی ضِد) ، دس .

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ڈَیش

ختنہ ، چھوٹی لکیریا نشان جو جُملے کے اِختتام یا قوسین کے مُتبادل کے طور پر لگاتے ہیں ، اِختتامیہ نشان.

Urdu meaning of dash

  • Roman
  • Urdu

  • (riyaazii) ikaa.ii ek adad se nau tak hai.n, dahaa.ii (ikaa.ii kii zid), das

English meaning of dash

Adjective

  • ten

दश के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दस

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَش)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone