تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِقَّت" کے متعقلہ نتائج

مُلائِمَت

۱۔ مزاج یا طبیعت وغیرہ سے موافقت ، مناسبت یا نرمی ؛ نرم مزاجی ۔

مُلائِمَت آمیز

جس میں ملائمت شامل ہو ؛ (مجازاً) نرمی والا ، دھیما ، دھیمے پن کا ۔

مُلائِمَت سے

پیار سے ، شفقت کے ساتھ۔.

مُلائِمَت کَرنا

نرمی برتنا ، محبت سے پیش آنا ، مہربانی کرنا ۔

مُلائِمَت کے ساتھ

نرمی سے، مٹھاس سے، سہج سہج، دھیمے دھیمے، ہلکے ہلکے

مَلامَت

لعن طعن، برا بھلا کہنا، ڈانٹ پھٹکار، سرزنش، فضیحت

مَلْمیٹ

رک : ملیامیٹ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مَعْلُومات

جانے ہوئے امور، علم، آگاہی، اطلاعات، واقفیت، تجربہ، علمی لیاقت، کسی چیز کے بارے میں تحقیقات، چھان بین، پوچھ گچھ، خبریں

مِلّی مَوت

پوری قوم کی موت ، ملک و قوم کی تباہی ، بڑا قومی نقصان ۔

مال و مَتاع

اسباب و وسائل، روپیہ پیسہ، ساز وسامان، سرمایہ و دولت

مُعَلِّمات

پڑھانے والی عورتیں، استانیاں

مَلامَت زَدَہ

ملامت کا مارا، قابل مذمت، ملامتی، گنہ گار

مَلامَتی اَنداز

قابل مذمت رویہ، برائی کا پہلو، برے الفاظ

مَلامَت شِعار

قابل مذمت ، ملامت زدہ ، ملامت کا عادی ۔

مَلامَت آمیز

مذمت سے پُر ، ملامت والا ۔

مَلامَت خیز

ملامت زدہ ، طعن و تشنیع سے مملو ۔

مَعْلُومات اَفْزا

معلومات بڑھانے والا ، علم میں اضافہ کرنے والا ۔

معلومات کا ذخیرہ

کل واقفیت یا علمیت

مَلامَت کَرنا

بُرا بھلا کہنا، جھڑکنا، دھتکارنا، ڈانٹنا ڈپٹنا

مَلامَت کی ٹوکری

(مجازا ً) ذلت کی چیز ، ذلت سے بھرپور شے ۔

مَلامَت گَر

ملامت کرنے والا، بُرا بھلا کہنے والا

مَلامَت بَھرا

مذمت والا ، ڈانٹ ڈپٹ والا ، تحقیر آمیز ۔

مَعْلُومات اَنْدُوزی

معلومات جمع کرنا ، اطلاعات جمع کرنا ۔

مَلامَت نامَہ

خط یا تحریر جس میں مذمت ہو ، مذمتی خط ، ملامتی مکتوب ۔

مَعْلُوماتی ڈِسْک

کتب خانے کا ایک شعبہ، (وہ کائونٹر) جو قاری کو کتب خانہ کے مواد و استعمال کے بارے میں ہدایت و رہبری کے فرائض انجام دے

مَعْلُومات رَکْھنا

علم رکھنا ، واقفیت رکھنا ؛ جاننا ۔

مَلامَتِیُ الاَصل

ملامتی فرقے کا راسخ العقیدہ پیرو ، ملامتی فرقے سے تعلق رکھنے والا ۔

مَلامَتی دینا

ملامت کرنا ، سرزنش کرنا ۔

مَلامَتِیَّہ

لغت میں مخالف ِشرع شریف کو کہتے ہیں اور اصطلاح میں اس سے وہ فرقہء فقراء مراد ہے جو ظاہر میں بدنام اور باطن میں ہوشیار یعنی عبادت کو پوشیدہ رکھتے ہیں اور کسی خوبی کو ظاہر نہیں کرتے ہیں اور اپنے شر اور برائیوں کو ظاہر کرتے ہیں تاکہ خلق میں حقیر اور بدنام ہوں.

مَعْلُوماتِ عامَّہ

وہ مضمون جس کا تعلق کسی خاص شعبے یا مخصوص علاقے تک محدود نہ ہو بلکہ عمومی ہو ۔

مَیل مِٹّی

کھوٹ ، آمیزش ۔

مَلامَتی

جس کی ملامت کی گئی ہو

millimetre

ایک میٹر کا ہزارواں حصّہ (۰۳۹ ء انچ).

malamute

اسکیمو کتّا۔.

milometer

گاڑی چلنے کے میل ناپنے کا آلہ ۔.

مِلی مِیٹَر

پیمائش یا مساحت میں ایک پیمانہ جو میٹر کا ہزارواں حصہ ہوتا ہ ، میٹر کا ایک ہزارواں حصہ .

مَل مُوتر

گوہ موت ، پاخانہ پیشاب ، بول و براز ۔

milliammeter

برقی رو کی اکائیاں ناپنے کا آلہ ۔.

مَعْلُوماتی

معلومات سے متعلق یا منسوب، اطلاعاتی، جس میں معلومات یا کوئی اطلاع یا خبریں پائی جائیں

مَعْلُوماتی کِتابْچَہ

وہ چھوٹی کتاب جس میں کسی چیز سے متعلق معلومات درج ہوں

مال مَتاع

دھن دولت، مال و اسباب، روپیہ پیسہ اور سامان

مال متروکہ

مُلائِم مِٹّی

پولی اور نرم مٹی ؛ (کنا یۃ ً) دلدلی زمین ۔

مُلَمَّع اُتَرنا

قلعی کھلنا ، اصلیت ظاہر ہونا ۔

مُلَمَّع اُتَر جانا

قلعی کھلنا ، اصلیت ظاہر ہونا ۔

عَمَلی اِمْتِحان

کام کی آزمائش، عمل کے لحاظ سے جانچ پڑتال، پریکٹیکل اگزامینیشن یا ٹسٹ

لَعْنَت مَلامَت کا طَوق پَڑْنا

بدنامی ہونا ، رسوائی ہونا.

تُودَہ مَلامَت بَنْنا

ملامت کا نشانہ بننا.

نِشانَہ مَلامَت بَننا

نشانہء ملامت بنانا (رک) کا لازم ؛ مطعون ہونا ، قابل ِمذمت قرار دیا جانا

ہَدَفِ مَلامَت

ملامت کا نشانہ، مذمت کا نشانہ، وہ جس پر ہر طرف سے لعنت و ملامت ہو

نا قابِلِ مَلامَت

مُتَعَلِّقَہ مَعلُومات

معلومات جن کا تعلق ہو ، کسی امر یا بات کی بابت ضروری معلومات ۔

لَعْنَت مَلامَت کَرْنا

بُرا بھلا کہنا ، سخت سُست کہنا، ذلیل کرنا ، شرمندہ کرنا.

نِشانَہ مَلامَت بَنانا

ملامت کرنا ، مطعون کرنا ، بدنام کرنا

لَعْنَت مَلامَت

سرزنش، برا بھلا کہنا، سخت سست کہنا، شرمندہ کرنا کی جگہ (کرنا کے ساتھ)، زجر و توبیخ نیز برا بھلا

واجِبی مَعلُومات

لَعْنَت مَلامَت ہونا

لعنت ملامت کرنا (رک) کا لازم ، سرزنش ہونا ، بُرا بھلا کہا جانا.

اَیّامِ مَعْلومات

ذوالحجہ کے پہلے دس دن

وَسِیعُ المَعلُومات

جس کی معلومات میں وسعت ہو ۔

شُہُورِ مَعْلُومات

تلمیح ہے آیۂ قرآنی کی طرف ”الحجُّ اَشْہر مَعْلُمات“ ، زیارت بیت اللہ کے وہ مہینے جو عام طور پر معروف ہیں یعنی شوّال، ذی قعدہ اور ذی الحجہ کے دس دن

اردو، انگلش اور ہندی میں رِقَّت کے معانیدیکھیے

رِقَّت

riqqatरिक़्क़त

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: رَقَقَ

رِقَّت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سیلانی یا سیالی کیفیت، پتلا پن
  • منی کا پتلا ہونا
  • اثر پذیری کی صلاحیت، نرمی، ملایمت، رحم، ہمدردی، رحم دلی
  • آنسوؤں سے رونے کی صورتِ حال، گریہ، بکا، نالہ و فریاد

شعر

English meaning of riqqat

Noun, Feminine

  • thinness, liquidity
  • fit of weeping due to surge of deep emotions, (love, tenderness, affection, pity, sympathy, sorrow)
  • thinness, attenuated state or condition, attenuation, flimsiness, want of consistency
  • minuteness, subtleness
  • tender-heartedness, mercy, compassion, pity, sympathy
  • affection
  • softness
  • weeping
  • ecstasy, frenzy, religious transport, enthusiasm

रिक़्क़त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • रोना, आंसू बहाना, किसी पर तरस खाना, दिल भर आना
  • आर्द्रता, गीलापन, नम्रता, नर्मी, रोदन, रोना।

رِقَّت کے مترادفات

رِقَّت کے متضادات

رِقَّت کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِقَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِقَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone