تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رسائل" کے متعقلہ نتائج

رسائل

رِسالہ کی جمع، رسالے

رَسائِلِیَّت

رک : رسائلی تحریک.

رَسائِلی تَحْرِیک

(سیاسیات) قدیم کیتھولک مذہب کی تائید میں عقلیت اور رسمیت کے خلاف ہائی چرچ (پادریوں کی ایک جماعت) والوں کی تحریر جس کے اصول نوّے رسالوں میں تحریر کیے گئے تھے اسے آکسفورڈ موومنٹ بھی کہتے ہیں.

زَنانَہ رَسَائِل

وہ رسالے جو خواتین کے لیے مخصوص ہوں

مَہدِیَّہ رَسائِل

امام مہدی کی تحریک کے سلسلے میں ابلاغ کے ذریعے پیغام پہچانے والے رسالے یا کتابچے ۔

رَسْل و رَسائِل

ایلچی اور مکتوبات، خط و کتابت

رَسَد و رَسائِل

وَزِیرِ رَسَل و رَسائِل

اردو، انگلش اور ہندی میں رسائل کے معانیدیکھیے

رسائل

rasaa.ilरसाइल

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: رَسَلَ

رسائل کے اردو معانی

مذکر

  • رِسالہ کی جمع، رسالے

شعر

English meaning of rasaa.il

Masculine

  • magazines/journals

रसाइल के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • ‘रिसालः' को बहुः, पत्रिकाएँ, रिसाले।।

رسائل کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رسائل)

نام

ای-میل

تبصرہ

رسائل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone