تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"riviera" کے متعقلہ نتائج

riviera

معتدل آب وہوا کے علا قوں کا سا حلی تفر یحی سبزہ زار، خصو صاً جنوب مشر قی فرانس اور شمال مغر بی اٹلی کا۔.

دِیواری

۱. دیوار کا ، دیوار سے متعلق.

رَوارَو

بھاگ دوڑ، چلت پھر، تگ و دو

reverie

خَیالِ خام

revere

احْتِرام

دُوارے

دروازے پر ، در تک ، پاس .

داوَری

حکومت، حکمرانی

داوَرا

فراخی اور کشاکش رکھنے یا دینے کی صفت، اللہ تعالیٰ کی باسطی صفت

دَوَاری

بہت گھومنے والا ، ہہت گردش کرنے والا .

دیورا

مندر، بُت خانہ

ڈِوائِڈ

تقسیم ، حِصّے ، ٹکڑے.

دَوادَو

تیز قدموں سے، تیزی سے، دوڑتا ہوا

دَوِدا

divide

حِصَّہ

دوارہ

rivière

جڑاؤ یا مجو ہر مالا یا کنٹھی خصوصاً جس میں کئی لڑیاں ہوں۔.

رَوا را

(عور) روا سا ، روا جیسا ، موٹا پِیسا ہوا آٹا.

دانوْری

(کاشت کاری) وہ رسّی، جس سے غلَہ مانڈتے وقت بیلوں کو باندھتے ہیں، رسّی

ریوڑی

گُڑ یا شکر کی تل چڑھائی ہوئی میٹھی ٹکیاں، ایک شیرینی

رَوی رَوی

سُورج کی ایک خاص شکل جس میں وہ بارہ آدتیوں میں سے ایک آدتیہ شُمار ہوتا ہے.

رَوارَو ہونا

جلدی ہونا ؛ جلدی کرنا.

داوَری کَرنا

حکومت کرنا ، حکمرانی کرنا ، انصاف کرنا.

ریوْڑی کے پھیر میں پَڑْنا

مُصیبت میں پھن٘سنا

ریوْڑی کا چَکَّر

ریوڑی والے کا پھیر ، مراد : بکھیڑا ، چکّر یا پریشانی جس سے چُھٹکارا مشکل ہو (تلمیح اس کہانی کی طرف کہ کسی نے نادانی میں اس طرح ریوڑی کھانے کا ذِمّہ لے لیا کہ ہر بار پہلے سے دُگنی کھائے گا ، چند ہی بار میں نوبت ہزاروں تک پہن٘چی).

ریوْڑی کا پھیر

ریوڑی والے کا پھیر ، مراد : بکھیڑا ، چکّر یا پریشانی جس سے چُھٹکارا مشکل ہو (تلمیح اس کہانی کی طرف کہ کسی نے نادانی میں اس طرح ریوڑی کھانے کا ذِمّہ لے لیا کہ ہر بار پہلے سے دُگنی کھائے گا ، چند ہی بار میں نوبت ہزاروں تک پہن٘چی).

بُوڑھے بارے خَلق دوارے

بوڑھے اور بچے ساتھی کی تلاش میں ادھر ادھر گھوما کرتے ہیں

دَوَار دَوارا

مرکبات میں جزو ثانی کے طور پر مستعمل .

چُلُّو چُلُّو سادھے گا تو دوارے ہاتھی بانْدھے گا

تھوڑا تھوڑا بچائیگا تو امیر ہوجائے گا، تھوڑا تھوڑا پینے سے زیادہ پینے کی عادت ہوجاتی ہے، ہر کام میں عادت کو بڑا دخل ہوتا ہے

مَفصِلِ دَوَری

(طب) جسم میں ہڈیوں کا وہ جوڑ جس کی حرکت اپنے محور پر چکی کی طرح ہو ؛ جیسے : سر گردن کے دوسرے مہرے کے زائدہ محور یا زائدہ سینہ پر گھومتا ہے ، مفصل محوری

چادَر اَور چار دِیواری

خواتین کا حیا و شرم کے ساتھ سماجی تحفظ

chef-d'oeuvre

شاہکار ، بڑا کارنامہ.

گرودوارہ

گردوارہ جو زیادہ مستعمل ہے

گَھر دَواری

ایک محصول جو فی گھر یا دکان چولھے کے پیچھے لیا جاتا تھا

چار دِیواری

احاطہ یا فصیل جو کسی زمین کے چاروں طرف بنی ہو

رام دُوارا

رام کا دروازہ، مجازاً: خانقاہ، دھرم شالہ

جَم دِواری

رک : جم کا دیا

ہَرِ دَواری

ہردوار (رک) سے منسوب ؛ تیرتھ پر جانے والا ۔

چَہار دِیواری

چار طرف حد بندی کے لیے کھین٘چا ہوا حصار، احاطہ کے چاروں طرف کی دیوار، حصار

گَھر کی چار دِیواری

گھر کے اندر کی دُنیا.

ٹھاکُر دُوَارَہ

۔(ھ) مذکر۔ مندر۔ وہ مکان جس میں رامچندر جی یا کرشن جحی کی موٗرت ہو۔

اَنْدھے کی ریوڑی

حَرْکَتِ دَواری

وہ گردش جو کسی مرکز کے گرد ہوتی ہے

hors d'oeuvre

اِشتہا آور

نَرْک کا دوارَہ

چَرْخِ دَوّرا

گردش کرنے والا آسمان، گھومنے والا گنبد

گُلابی ریوْڑی

خوشبودار خستہ اور پتل پتلی ریوڑیاں جن میں عرقِ گلاب ڈالا جائے.

رَوِنْدَہ و دَوَنْدَہ

چلنے اور دوڑنے والا ، رواں دواں.

اَنْدھا بانٹے ریوڑی اَپنوں ہی کو دے

اس موقع پر مستعمل جب کوئی مستحق کی بجائے ہر صورت سے اپنے عزیز یا دوست ہی کو نفع پہنچائے

ٹاٹ کی اَنْگِیا مُونْج کی تَنی، دیکھ میرے دیورا میں کَیسی بَنی

جب کوئی سب کام بے جا اور بے ڈھن٘گے کرے اور اس پر اترائے بھی اس وقت یہ مثل بولتے ہیں .

پَت دیوَڑی

ابابیل

اَیسے اُوت رِواڑی جائیں آٹا بیچ کے گاجَر کھائیں

ایسے بے وقوف کی نسبت مستعمل جو اپنی ساری پونجی کھانے میں خرچ کر دے یا اچھی چیز دے کر نکمی چیز لے

چُھونچھا کاسَنگ نَہ ساتھی بھیلا دُوارے جُھوم لے ہاتھی

غریب کا کوئی دوست نہیں امیر کے گھر پر ہاتھی جھومتے ہیں امیر کو ہر کوئی ملتا ہے.

riviera کے لیے اردو الفاظ

riviera

rɪv.iˈeə.rə

riviera کے اردو معانی

اسم

  • معتدل آب وہوا کے علا قوں کا سا حلی تفر یحی سبزہ زار، خصو صاً جنوب مشر قی فرانس اور شمال مغر بی اٹلی کا۔.

riviera के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मोतदिल आबोहवा के इलाक़ों का साहिली तफ़रीही सब्ज़ा ज़ार, ख़ुसूसन जुनूब मिश्र की फ़्रांस और शुमाल मगर बी इटली का।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (riviera)

نام

ای-میل

تبصرہ

riviera

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone