تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِیاح" کے متعقلہ نتائج

رِیاح

ہوائیں

رِیاحی

ریاح یا ریح سے متعلق یا منسوب، جسم کے اندر عمل تبخیر سے ہونے والی ہوا سے منسوب

رِیاحات

ہوائیں.

رِیاحِین

خوشبودار پھول

رِیاحِ بارِدَہ

طب یونانی کی رو سے بعض جسمانی عوارض ریاح سے پیدا ہوتے ہیں جن میں سے بعض بارد اور بعض حار یعنی گرم خیال کی جاتی ہیں.

رِیاحُ الْاَفْرَسَہ

کبڑا پن، پیٹھ کے مہروں کا سرک جانا

رِیاحِ غَلِیظَہ

وہ بخارات جو دیر تک پیٹ میں اِدھر اُدھر گھومتے ہیں. معدے میں عمل ہضم سے پیدا ہونے والے بخارات.

حَبْسِ رِیاح

کاسِرِ رِیاح

حبس توڑ کر ریاح کو خارج کرنے والا

مُحَلِّلِ رِیاح

ریاح کو تحلیل کرنے والا، وہ دوا جہ ریاح کو لطیف و رقیق کر کے تحلیل کردے

اردو، انگلش اور ہندی میں رِیاح کے معانیدیکھیے

رِیاح

riyaahरियाह

اصل: عربی

وزن : 121

واحد: رِیح

اشتقاق: رَوَحَ

رِیاح کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • ہوائیں
  • وہ بادی مادّہ، جو جسم کے کسی حصّہ خصوصاً پیٹ میں گردش کرتا ہے اور ریاحی تکلیف پیدا کرتا ہے
  • مقعد سے ہوا کا اخراج، بدبودار، ہوا کا مقعد سے نکلنا

English meaning of riyaah

Noun, Masculine, Plural

  • winds
  • flatus
  • the accumulation of gas in the alimentary canal

रियाह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • हवाएँ, बाई, अफरा
  • वो वायु जो शरीर के अंदर किसी भी भाग या अंग विशेष कर पेट में घूमती रहती है और गोज़ की पीड़ा उतपन्न करती है
  • मलद्वार से वायु का निष्कासन, हवा का मलद्वार से निकलना, दुर्गंध, अपान वायु, अधोवायु, गोज़

رِیاح کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِیاح)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِیاح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words