تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"rod" کے متعقلہ نتائج

rod

عَصَہ

rood

صَلِیب

روڑ

روڑا، ہندوؤں کی ایک قوم

رود کَشی

(معماری) استرکاری میں پُھول پتعے بنانے کا کام جو استرکاری پر سفیدی کی تہ کو چھیل کر تیار کیا جاتا ہے .

رود خیز

رود کی ٹیپ

(معماری) چنائی کی درزوں سے آدھ انچ چونا نِکال کر پسے ہوئے چونے کا مصالح بھر کر رود کے ذریعے سے لکیریں بنانا

روڈا

منڈے ہوئے سر والا .

رودا

آنت ، انتڑی ، اوجھڑی ، ساز کی تان٘ت .

رودی

رودئی ، رودہ (رک) سے متعلق یا منسوب .

rodless

بے عصّا

rodman

جريب کَش

rode

کا صیغۂ ماضی۔.

رودَنْتی

چَنے کے پودے سے مُشابہ ایک بُوٹی ہے جوبالعموم سخت اور نمناک زمین میں پیدا ہوتی ہے . اِس بُوٹی سے ہمیشہ پانی سا ٹپکتا رہتا ہے . اس کے پتّے خوش مزہ مگر کسی قدر شور ہوتے ہیں.

rodlike

عصّا /سَلاخ / چھَڑی جيسا دُبلا پَتلا اور لَمبا

rodeo

گوالوں کے فن کا مظاہرہ، مویشیوں کوقا بومیں رکھنے، سدھانے وغیرہ کے ہنراور کرتب یا اس کے لیے لگنے والا میلہ۔.

rodentia

چبانے والے جانور

rodent

کترنے والا جانور

رُوْد

دریا، ندی، نہر

رودن

رونا، گِریہ و زاری، آن٘سو

rodent officer

برط چوہوں کی وبا پر نظر رکھنے والا افسر۔.

رَوند

سپاہون یا چوکیداروں کی گشت، رات کی گشت، کشت، طلایہ

رودَک

(حیوانیات) جیلی فش وغیرہ کھارے پانی کے غیر فقروں حیوانات کے جسم کا جوف ؛ برتر حیوانات میں معدی نالی.

دَوڑ

دوڑ کر، لپک کر

رُنْڈ

وہ شخص جو اپنی مذہبی ذمَہ داریاں یا فرائض پورے نہ کرے، کمزور عقیدے کا

rodomontade

اندھا دھند بڑائی

رُونڈ

پستول یا کلاشنکوف کی گولیوں کی ایک مخصوص تعداد یا بوچھاڑ جو بیک وقت چلائی جائے ، راؤنڈ.

rodomontader

شیخی باز

رودْرَکْش

ایک جنگی درخت اوراس کا بِیج ، درخت سیدھا اور بڑا املی اور آنولے کے درخت کی طرح ہوتا ہے ، بیج بطور دوا مستعمل ہے ، ہندو اس کی مالا بناتے ہیں.

rodenticide

چو ہے مار دوا۔.

rood-loft

گر جا میں صلیب بردار پردے کے اوپر کی غلام گردش۔.

rood-screen

گر جا کے ایوان (صحن گرجا ) اور صدر کے درمیان لکڑی یا پتھر کا منقش پردہ۔.

روڑی

کن٘کر پتَھر کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے جو پکَی سڑکوں پر کن٘کروں کے نیچے بچھائے جاتے ہیں یا عمارت کی بنیاد کے نیچے کُوتے جاتے ہیں.

روڑا

پتھریا پکَی این٘ٹ کا چھوٹا ٹکڑا، چھوٹا پتَھر، کن٘کر

روڑھا

رک : روڑا معنی نمبر ۱. .

روڑَہ

رک : روڑا.

روڑی توڑْنا

اِین٘ٹ پتَھر کے چھوٹے چھوٹے ٹکرے کرنا.

روڑی ڈالْنا

اِین٘ٹوں یا کن٘کروں کے چھوٹے ٹکڑے سڑکوں پر بچھانا.

روڑی کُوٹْنا

پتَھر توڑنا .

روڑا اَٹَکْنا

رُکاوٹ پیدا ہونا ، رخنہ پڑنا.

روڑا اَٹْکانا

رُکاوٹ پیدا کرنا، رخنہ ڈالنا، راستہ روکنا

روڑی کُٹوانا

پتَھر تُڑوانا.

رو دینا

رو پڑنا، بے اختیار رونا، رونا شروع کرنا

رو ڈالْنا

آنسو بہانا ؛ زار زار رونا.

رُونڈ ماڑْنا

چکّر لگانا ، گشت کرنا ، طلایہ کردی کرنا م آوارہ پھرنا ، مٹر گشت کرنا ”رون٘ڈ لگانا اور رون٘ڈ مارنا“ کی اِصطلاحیں بھی عام ہو چکی ہیں.

رُوْد زَن

ساز بجانے والا، مطرب

رُونڈ گَشْتی

رک : رون٘د گشتی.

رود بار

بڑا دریا، بڑی نہر، بڑی آبنائے، پانی کا من٘بع، ندیوں کا مرکز

رَوند والا

گشت لگا نے والا سِپاہی.

رُود خانَہ

ندی یا دریا کا راستہ، ندی کا مخرج، ندی، دریا، وہ زمین جو ندی کے سیلاب سے بھری رہتی ہو

رَوند رانْد کے

کُچلتے یا پامال کرتے ہوئے ، ڈھکیلتے ہوئے ، تبا کرتے ہوئے.

رَوند رانْد کَر

کُچلتے یا پامال کرتے ہوئے ، ڈھکیلتے ہوئے ، تبا کرتے ہوئے.

رَوند گَشْتی

گشت ، رات کا گشت ، گشت لگانے کا عمل

رُود گَر

سازوں کے تار اور کمان کی تان٘ت بنانے والا کاریگر .

دوڑائی

تیز رفتاری، بھاگنے کا عمل، بار بار ادھر سے ادھر آتے جاتے رہنے کا کام

دَوڑ دَوڑْنا

اکبارگی پہنچ جانا.

دَوڑ پَڑْنا

یکایک کسی مقام پرتیزی کے ساتھ پہنچ جانا، پولیس کے آدمیوں کا دھاوا جلد آ پہنچنا

رِیڑ

رک : ریڑھ معنی نمبر ۱.

راڑ

جھگڑا

رُوئَڑ

روئی کے گُٹھل ہوئے پہل ، پُرانی رُوئی ، موٹا دھاگا ، جو گُودڑ کے طور پر استعمال کیا جائے

رُوڑھا

کُھردرا، اکڑا ہوا، سخت

rod کے لیے اردو الفاظ

rod

rɒd

rod کے اردو معانی

  • عَصَہ
  • چَھڑی
  • ڈنڈا
  • ڈَنْڈی

rod के उर्दू अर्थ

  • 'असा
  • छड़ी
  • डंडा
  • डंडी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (rod)

نام

ای-میل

تبصرہ

rod

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone