تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُبْع" کے متعقلہ نتائج

رُبْع

چوتھائی، ۱/۴، چار حِصّوں میں سے ایک، چوتھائی حصّہ (دور، زمانے، ارکانِ شعر یا دورِ قمر کا)

رُبْعی

(طبیعیات چورُخا ، چومُکھا.

رُبْع جان

(کنایتاً) آخری سانس، چوتھائی جان، قریب المرگ

رُبْع صَدی

سو سال کا چوتھائی، پچیّس سال، ایک صدی کا چوتھائی حصہ

رُبْعالَہ

(فلکیات) فلکی پیمائش کا ایک آلہ.

رُبْعات

(نباتیات) چار حِصّے ، چار جُز.

رُبْعِ دوم

چار حصوں میں پہلے حصے کے بعد کا

رُبْعِ غَرْبی

(فلکیات) آسمان پر مغرب کی سمت غروب آفتاب کے حصے کا چوتھائی

رُبْعِ دائِرَہ

(فلکیات) رصدگاہ میں اِستعامل ہونے والا ایک آلہ جو چوتھائی دائرہ کی شکل کا ہوتا ہے ، شکل جو قوس اور ان دو نصف قطروں سے محصور ہو جو ایک دُوسرے کو زاویۂ قائمہ بنا کر کاٹتے ہیں.

رُبْعِ مُقَنْطَر

زمین کی پیمائش کا آلہ، تعمیرات کے سِسلے میں پل اور عمارات کی ناپ جو کھ کا آلہ

رُبْعِ مُحَیَّب

ایک قسم کا آلہ یا اصطرلاب جو پیتل کے گولے کی شکل کا ہوتا ہے اور جس پر آفتاب اور ستاروں کی بلندی اور بعد معلوم کرنے کے لیے نقوش اور حروف بنے ہوتے ہیں

رُبْعِ مَسکُون

کرۂ ارض کا ایک چوتھائی حصّہ جو آباد ہے (باقی غیر آباد اور پانی سے ڈھکا ہوا)، زمین کرۂ ارض، بفت اقلیم، دُنیا

رُبْعِ شَرْقی

(فلکیات) آسمان اور مشرقی حصّے کا چوتھائی

رُبْعِ مُدَوَّر

چوتھائی حصے میں گول، دائرہ نما

رُبْعِ مَقَسَّم

(فلکیات) ربع مقَسم جسکو کہتے ہیں وہ ایک برجی پتلی پتی ہے اور وہ جس کرے پر رہتی ہے اسی کرّۓ کے دوائر عظیمہ کے درجوں کے موافق منقسم ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں رُبْع کے معانیدیکھیے

رُبْع

rub'रुब'

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: رَبَعَ

رُبْع کے اردو معانی

صفت

  • چوتھائی، ۱/۴، چار حِصّوں میں سے ایک، چوتھائی حصّہ (دور، زمانے، ارکانِ شعر یا دورِ قمر کا)

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

رُب

پکا کر گاڑھا کیا ہوا نیز جمایا ہوا عرق، ست، نچوڑ یا رس

English meaning of rub'

Adjective

  • a quarter, a fourth part
  • quarter, fourth part

रुब' के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • चौथे दिन आनेवाला ज्वर, चौथिया।

رُبْع کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُبْع)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُبْع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words