تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِبْع" کے متعقلہ نتائج

رِبْع

طِب) چوتھیا بُخار، چوتھے دن کی باری کا بُخار، اِس بُخار میں ایک باری سے دُوسری باری تک بِہتر گھنٹے کا وقفہ ہوتا ہے

رِبْعِ لازِمَہ

(طب) بخاروں کی وہ قسم جو ہمیشہ چوتھیا ہوتی ہے

رِبْعِ دائِمَہ

(طِب) بُخاروں کی وہ قِسم جو ہمیشہ چوتھیتا ہوتی ہے.

رِبْعِ مُثَلَّث

(طب) رِبع بخار کی ایک قِسم جس میں مسلسل بخار آتا ہے اور کوئی وقفہ نہیں ہوتا

رِبْعِ مُثَنّیٰ

(طب) چوتھے دن کی باری کے بخار کی ایک قسم جس میں دو دن بخار رہتا ہے ایک دن شدید ہوتا ہے اور ایک دن ہلکا ہوتا ہے اور ایک دن آرام کا مِلتا ہے

حُمّیٰ رِبْع

چوتھیا بخار، سوداوی بخار

اردو، انگلش اور ہندی میں رِبْع کے معانیدیکھیے

رِبْع

rib'रिब'

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: طب

اشتقاق: رَبَعَ

رِبْع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • طِب) چوتھیا بُخار، چوتھے دن کی باری کا بُخار، اِس بُخار میں ایک باری سے دُوسری باری تک بِہتر گھنٹے کا وقفہ ہوتا ہے

English meaning of rib'

Noun, Masculine

  • the fever that coming on fourth day, quartan, this fever has an interval of seventy-two hours from one to second time

रिब' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चौथे दिन आने वाला ज्वर, चौथिया, इस बुखार में एक बार से दोसरी बार तक बहत्तर घंटे का अंतराल होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِبْع)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِبْع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words