تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رُخِ زَرْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رُخِ زَرْد کے معانیدیکھیے
رُخِ زَرْد کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پِیلا چہرہ، بیمار چہرہ، پژ مُردہ، مرجھایا ہوا، اداس
شعر
ان مہوشوں کی بھیڑ میں خاموش اک طرف
بیٹھا ہے جو چھپائے رخ زرد کون ہے
دعوت دید جو اس قامت رنگیں کی ملی
بزم میں ہم بھی لیے یہ رخ زرد آ بیٹھے
یوں رخ زرد چمک اٹھتا ہے آنے پہ ترے
جیسے ہولی میں کوئی مل کے گلال آتا ہے
English meaning of ruKH-e-zard
Noun, Masculine
- pale face, ill face, sad face, withered
रुख़-ए-ज़र्द के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पीला चेहरा, बीमार चेहरा, पज़ मुर्दा, मुर्झाया हुआ, उदास
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رُخِ زَرْد)
رُخِ زَرْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔