تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَرْدی" کے متعقلہ نتائج

زَرْدی

پیلاہٹ، پیلاپن، پیلا رنگ

زَرْدی اُڑْنا

دہلاہٹ دور ہونا .

زَرْدی مارْنا

رن٘گ ہلکا ہونا، تیزی میں کمی ہونا

زَرْدی لانا

رن٘گ پیلا ہو جانا، پیلاہٹ آجانا، زردی چھانا

زَرْدی چھانا

چہرے کا پیلا پڑ جانا

زَرْدی مائِل

ہلکا پیلا، زردی لئے ہوئے، کم زرد

زَرْدی کِھنْدنا

چہرے کا پیلا پڑ جانا

مَوت کی زَرْدی چھانا

موت کے خوف سے چہرے کا رنگ اڑ جانا ، پیلا یا زرد پڑ جانا

دانتوں کی زَرْدی

دانتوں کا میل اور گندگی

مائِل بَہ زَرْدی

कुछ-कुछ पीलापन लिये हुए।

مُنہ پَر زَرْدی پِھرنا

(شرم ، ندامت یا خوف وغیرہ سے) منھ فق ہوجانا نیز چہرہ مرجھانا ، مردنی سی چھا جانا۔

آفْتاب زَرْدی میں آنا

قریب مرگ ہونا (بیشتر حیات یا زندگی وغیرہ کی طرف مضاف ہو کر)

مُنْھ پَر زَرْدی پِھرنا

۔متعدی۔ ؎

مُنہ پَہ زَرْدی پِھرنا

(شرم ، ندامت یا خوف وغیرہ سے) منھ فق ہوجانا نیز چہرہ مرجھانا ، مردنی سی چھا جانا۔

مُنْہ پَر زَرْدی چھا جانا

۔ ۱۔ مُنھ زرد ہوجانا۔ چہرہ کا سفید پڑجانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں زَرْدی کے معانیدیکھیے

زَرْدی

zardii•ज़र्दी

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

زَرْدی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پیلاہٹ، پیلاپن، پیلا رنگ
  • انڈے کے اندر کا لحمیات اور چربی پر مشتمل نیم سیال زرد مادہ جو جنین کے تغذیے کا کام دیتا ہے اور جسے سفید مادہ گھیرے ہوئے ہوتا ہے
  • پھول کا زیرہ
  • اشرفی
  • (تصوّف) سالک کی صفت عشقی کو کہتے ہیں جو سلوک میں عارض ہوتی ہے اور درد کو بھی مراد لیتے ہیں

شعر

Urdu meaning of zardii

  • Roman
  • Urdu

  • piilaahaT, piilaapan, piila rang
  • anDe ke andar ka lahamyaat aur charbii par mushtamil niyam syaal zard maadda jo janiin ke taGzii.e ka kaam detaa hai aur jise safaid maadda ghere hu.e hotaa hai
  • phuul ka ziira
  • asharfii
  • (tasavvuph) saalik kii sifat ishqii ko kahte hai.n jo suluuk me.n aariz hotii hai aur dard ko bhii muraad lete hai.n

English meaning of zardii

Noun, Feminine

  • yellowness, paleness
  • yolk of an egg
  • pollen
  • gold coin
  • (Mysticism) the love adjective of a seeker that is originated or arisen from adoration

ज़र्दी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = जरदी
  • ज़रद अर्थात पीले होने की अवस्था या भाव
  • ज़र्द या पीले होने की अवस्था या भाव, पीलाहट, पीलापन, पीतिमा, पीला रंग
  • ज़र्द या पीले होने की अवस्था या भाव; पीलापन; पीतिमा
  • अंडे के अंदर का पीला भाग।
  • अंडे के अंदर का पीला भाग, अंडे का पीला अंश, अंडे की ज़र्दी
  • अंडे का पीला अंश
  • पिलाई; पीलापन।
  • फूल की धूल, फूल का ज़ीरा, पुष्प-रेणु, पुष्परज
  • अशर्फ़ी
  • (सूफ़ीवाद) साधक के प्रेम विशेषण को कहते हैं जो साधना से उतपन्न होती है और इसका अभिप्राय पीड़ा को भी लेते हैं

زَرْدی کے مترادفات

زَرْدی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَرْدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَرْدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone