تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَرْد خَطْرَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَرْد خَطْرَہ کے معانیدیکھیے
موضوعات: سیاسیات
زَرْد خَطْرَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- (سیاسیات) ایسا خطرہ یا ڈر جس سے یہ محسوس ہو کہ زرد رنگ والی اقوام گورے رنگ کی قوموں پر یا دنیا پر اپنا تسلط قائم کر لے گی، چینیوں یا جاپانیوں سے فرضی خطرہ
English meaning of zard-KHatra
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- (Politics) the power or alleged power of Asiatic peoples, esp the Chinese, to threaten or destroy the supremacy of White or Western civilization, yellow peril
ज़र्द-ख़तरा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- (राजनीति) एशियाई लोगों विशेषतः चीन एवं जापान की शक्ति से उत्पन्न होने वाला पश्चिमी सभ्यता के लिए संकट
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَرْد خَطْرَہ)
زَرْد خَطْرَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔