تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُکْنِیَت" کے متعقلہ نتائج

رُکْنِیَت

رکن کا اسم کیفیت، کسی جماعت، انجمن یا ادارے کا ممبر

رُکْنِیَت خَتْم کَرنا

قِرْطاسِ رُکْنِیَت

وہ کاغذ جس پر کسی جماعت یا پارٹی میں شمولیت کے اصول و ضوابط شائع کیے جائیں، رکنیت کا فارم، رکنیت کی درخوست کا فارم

اردو، انگلش اور ہندی میں رُکْنِیَت کے معانیدیکھیے

رُکْنِیَت

rukniyatरुक्नियत

اصل: عربی

وزن : 212

رُکْنِیَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رکن کا اسم کیفیت، کسی جماعت، انجمن یا ادارے کا ممبر

    مثال - ملک کے لئے جو مقدار مقرر کی جائے اس کا ادا کرنا موتمر کی رُکنیت کے حق میں حاصل کرنے سے قبل لازمی ہے. (۱۹۲۶ ، مسئلہ حجاز ، ۱۵۳) تمام سربراہانِ ضلعی محکمہ جات سے اِستدعا ہے کہ وہ مُقتدرۂ قومی زبان کی رکنیت حاصل کریں. (۱۹۸۸ ، اردو نامہ ، لاہور مارچ ، ۲۵)

English meaning of rukniyat

Noun, Feminine

  • membership

    Example - Shital ne Talib-ilm Council ki rukniyat qubool ki

रुक्नियत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सदस्यता

    उदाहरण - शीतल ने तालिब-इल्म कौंसिल की रुक्नियत क़ुबूल की

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُکْنِیَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُکْنِیَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words