تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رُسُومات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رُسُومات کے معانیدیکھیے
رُسُومات کے اردو معانی
اسم، مؤنث، جمع الجمع
- رسم و رواج، دستور، قاعدے
- وہ تقریبات یا اجلاس وغیرہ جو ریت اور رواج کے مطابق منعقد ہوں
شعر
جن کہنہ رسومات میں ہم جکڑے ہوئے ہیں
ان کہنہ رسومات کے قائل تو نہیں تھے
حیران ہوں کہ خود کو بھی پہچانتا نہیں
جذبے بدل رہے ہیں رسومات کی طرح
قوموں کو با شعور بنانے کے ساتھ ہی
تعلیم نے قدیم رسومات لے لئے
English meaning of rusuumaat
Noun, Feminine, plural of plural
- rituals, customs, traditions, commission
- related to, used in, or involving a ceremony (a fixed set of formal acts performed on important social or religious occasions), ceremonials
रूसूमात के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رُسُومات)
رُسُومات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔