تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رُوحِ حَیوانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رُوحِ حَیوانی کے معانیدیکھیے
رُوحِ حَیوانی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (طب) دل کی روح ، وہ روح جس سے زندگی قائم رہتی ہے، یہ دل میں پیدا ہوتی ہے اور یہاں سے بذریعہ شرائین تمام بدن میں پھیلتی ہے
شعر
ہاں برے کو بھی نہ ایذا دے کہ اس کی ذات میں
خوئے انسانی نہیں ہے روح حیوانی تو ہے
English meaning of ruuh-e-haivaanii
Noun, Feminine
- life-giving soul
रूह-ए-हैवानी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वह प्राणवायु जो शिराओं के द्वारा सारे शरीर में संचार करता है, और यकृत में जाकर अन्न पचाता और बाँटता और मस्तिष्क में जाकर इंद्रियों को शक्ति देता और सारे अंगों को जीवन प्रदान करता, उन्हें पालता और विकसित करता और उनकी शक्ति बढ़ाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رُوحِ حَیوانی)
رُوحِ حَیوانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔