تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رُوئیں تَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رُوئیں تَن کے معانیدیکھیے
رُوئیں تَن کے اردو معانی
صفت
- جس پر تیغ و تِیر وغیرہ کی ضرب کارگر نہ ہو، بہت زیادہ مضبوط اور قوی
- جری بہت بہادر، صاحبِ ہمّت
اسم، مذکر
- اسفندیارکا لقب کہتے ہیں، اُس کے جسم پر تیغ و تبر کارگرنہیں ہوتے تھے
English meaning of ruu.ii.n-tan
Adjective
- very strong, having a body resisting all kinds of attacks
रूईं-तन के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसका शरीर धातु का बना हो, अर्थात् बहुत मज्बूत शरीरवाला, लौहपुरुष।।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رُوئیں تَن)
رُوئیں تَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔