تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُومان" کے متعقلہ نتائج

رُومان

معاشقہ، عشق بازی، محبّت

رُومانی

ایک اسلوب جس میں ما ورائی تصوّرات یا نفسِ مضمون کو بئیت اور طرزِادا پر فوقیت دی جاتی ہے، رومن، ملکِ روم کا، تخیّل پرست، خیالی دُنیا میں دہنے والا، رُمانی تحریک سے وابستہ، تصوّراتی، خیالی غیر حقیقی، عشقیہ

رُومانْوی

تخیّل پرستانہ ، خیالی دُنیا میں رہنے والا .

رُومانی طَرَبِیَہ

طربیہ ڈرامہ کی ایک قسم جس میں عام طور پر ڈرامائی واقعات کا محرک جذبۂ ہوتا ہے اس میں بیرون در سرگرمیوں کی کثرت ہوتی ہے ، خوشگوار انجام اور شاعرانہ عدل و انصاف اسے طربیہ بناتا ہے یہ شیکسپئیر کے طربیوں کی بدولت تکمیل اور عظمت کے درجہ کو پہنچا

رُومانی اَفْسانَہ

(ادب) وہ افسانہ جس کا اسلوب رُمانی ہو ، عشقیہ یا ماورائی تصوّرات پر مبنی افسانہ .

رُومانْتِیکی

تخئیلی ، جس میں تخئیل اور جذبات کا زور ہوتا ہے اور نفسِ مضمون کو طرزِ ادا پر ترجیح دی جاتی ہے (عموماً تحریر وغیرہ) .

رُومانی شاعِری

جذ باتی یا عشقیہ شاعری نیز وہ شاعری جو ماورائی تصوُّرات پر مبنی ہو

رُومان لَڑْنا

محبّت ہونا . معاشقہ ہونا .

رُومان پَسَنْد

رک : رُومان پرست .

رُومان پَرْوَر

حسن پرست، رن٘گین طبع، تخیلات پرور، خیالی دنیا میں کھویا ہوا، تصورات میں گم، تعشّق پسند

رُومان اَنگیز

رُومان بڑھانے والا، عشقیہ جذبات ابھارنے والا، عشق و محبّت پر آمادہ کرنے والا

رُومان پَرَسْتی

خیالی دُنیا میں گُم رہنے کی کیفیت ، طبع رنگیں کی جولائی ، خوابوں کی دُنیا میں رہنا ، تخیّل پرستی .

رُومان پَسَنْدی

رک : رُومان پرستی .

رُومان نِگاری

عشقیہ جذ٘بات لکھنے کا عمل ، خیالی یا فرضی باتیں تحریر کرنا رزمیہ نگاری .

رُومانی دَور

رک : رُومانی دور .

رُومانی ٹائِپ

(کردار وَغیرہ) جو رُومانی خصوصیات کا نمونہ یا حامل ہو .

رُومانْوی دَور

(ادب) وہ دور جس میں رومانیت کے رجحان کو دوسرے رجحانات پر غلبہ حاصل ہوا

رُومانی زَبانیں

رُومانی تَنْقِید

(ادب) وہ تنقید جو فنکار کی عظمت کو جا نْچنے کے لیے روایتی سا ن٘چوں اور عروض و بیان کی جکڑ بندیوں کے بجائے فنکار کے جو شِ تخلیق ، تخیّل ، حُسن آفرینی ، ترسیل مسرت ، جذبات اور اظہارِ جذبات کو اہمیت دیتی ہے .

رُومانی تَحْرِیک

ایک ادبی تحریک جو یورپ میں کلاسیکیت کے بر خلاف شروع کی گئی اور جس میں تخیل ، حُسن آفرینی ، جذبات اور بغاوت پر اسلوب کی بُنیاد رِکھی گئی اور نفسِ مضمون کو ہیئت اور طرزِ ادا پر فوقیت دی گئی .

رُومانِیَت پَسَند

رُومانِیَت پَسَندی

اردو، انگلش اور ہندی میں رُومان کے معانیدیکھیے

رُومان

ruumaanरूमान

اصل: انگریزی

رُومان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • معاشقہ، عشق بازی، محبّت
  • جذباتیت، جذباتی کیفیت، عشقیہ کیفیت
  • ادب کی وہ صِنف جس میں غیرحقیقی باتیں بیان کی جائیں، عشق و محبّت کی داستان، فرضی داستان، حیرت، انگیز واقعہ یا وہ فرضی قصّہ جو کسی سُورما کی مُہمّات سے متعلق ہو
  • ایسی تخلیقات جن میں حُسنِ فطرت کی دلآویزیوں، نسوانی حُسن کی دلفریبیوں اورنزا کت و نفاست کو بنیادی اہمیت حاصل ہوتی ہے اور ایک خاص قسم کی پُر کیف اور سرور آگیں فضا بھی احاطہ کئے ہوتی ہے

شعر

English meaning of ruumaan

Noun, Masculine

  • romance, love

रूमान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रेम और सौंदर्य के प्रति भावुक्तामय आकर्षण
  • प्रेम भाव
  • प्रेम प्रेसंग

رُومان کے مترادفات

رُومان کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُومان)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُومان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words