تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رُوندْھنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رُوندْھنا کے معانیدیکھیے
رُوندْھنا کے اردو معانی
فعل متعدی
- گھیرنا، احاطہ کرنا، محاصرہ کرلینا، باڑ لگانا، نِگہہ بانی کرنا، حفاظت کرنا
- (غم اور رن٘ج کی وجہ سے) گھٹنا، رکاوٹ پیدا ہونا
- آنکھوں کا رُہان٘سا ہونا، رُلائی بھری ہونا
- روکنا
रूँधना के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया
- खेत आदि को काँटेदार तारों या झाड़ियों से घेरना, बाड़ लगाना
- गमनागमन का मार्ग आदि अवरुद्ध कर देना
- रोकना, छेकना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رُوندْھنا)
رُوندْھنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔