تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُوپَیَہ ہاتھ میں نَہ ٹَھہَرنا" کے متعقلہ نتائج

رُوپَیَہ ہاتھ میں نَہ ٹَھہَرنا

پیسہ ہاتھ آتے ہی خرچ ہو جانا.

رُوپَیا ہاتھ میں نَہ ٹَھہَرنا

پیسہ ہاتھ آتے ہی خرچ ہو جانا.

نَظَر میں نَہ ٹَھہَرنا

چکاچوند کی وجہ سے نگاہ نہ ٹھہرنا، دیکھنے کی تاب نہ لانا

آنکھ میں نَہ ٹَھہَرنا

-

پاسَنگ میں نَہ ٹَھہَرنا

رک : پاسن٘گ بھی نہ چڑھنا.

ہاتھ میں ہَڈّی نَہ ہونا

ہاتھ میں سختی نہ ہونا ، ہاتھ بہت نرم ہونا ؛ مراد : بہت زیادہ سخی ہونا ۔

قَلَم ہاتھ میں نَہ اُٹھانا

لکھنے کا ارادہ نہ کرنا

ہاتھ پاؤں کَہْنے میں نَہ ہونا

۔ ضعف کی وجہ سے ہاتھ پاؤں بے قابو ہونا؎

ہاتھ نَہ گلے ناک میں پیاز کے ڈَلے

۔مثل۔(عو) کم ظرف اورذرا سی چیز پر اترانے والی کی نسبت بولتی ہیں۔

ہاتھ پاؤں کَہنے میں نَہ ہونا

ضعف کی وجہ سے ہاتھ پانو قابو میں نہ ہونا ؛ کمزوری کی وجہ سے ہاتھ پانو کا کام نہ دینا ۔

ہاتھ میں نَہ گات میں مَیں دَھنوَنتی جات میں

مفلس جو اعلیٰ خاندان ہونے کا دعویٰ کرے .

ہونا نَہ ہونا خُدا کے ہاتھ میں، مار مار تو کِیے جاؤ

اپنی طرف سے کوشش ہونی چاہیے نتیجہ خدا پر چھوڑنا چاہیے

بِچُّھو کا مَنْتَر نَہ جانے، بانبی میں ہاتھ ڈالے

ذرا سے کام کی لیاقت نہیں رکھتا اور بڑے کاموں کا حوصلہ کرتا ہے

ہاتھ ماں نَہ گات ماں مَیں دَھنوَنتی جات ماں

رک : ہاتھ میں نہ گات میں الخ .

اردو، انگلش اور ہندی میں رُوپَیَہ ہاتھ میں نَہ ٹَھہَرنا کے معانیدیکھیے

رُوپَیَہ ہاتھ میں نَہ ٹَھہَرنا

ruupaya haath me.n na Thaharnaaरूपया हाथ में न ठहरना

رُوپَیَہ ہاتھ میں نَہ ٹَھہَرنا کے اردو معانی

  • پیسہ ہاتھ آتے ہی خرچ ہو جانا.

रूपया हाथ में न ठहरना के हिंदी अर्थ

  • पैसा हाथ आते ही ख़र्च हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُوپَیَہ ہاتھ میں نَہ ٹَھہَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُوپَیَہ ہاتھ میں نَہ ٹَھہَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words