تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ثَہ" کے متعقلہ نتائج

ثَہ

(ریاضی ، یونانی حرف سگما (Sigma) کا اردو بدل یا قائم مقام ؛ یونانی حرف زیٹا (Zeta) کا اردو بدل یا قائم مقام

ثَعْلِیَہ

حیوانات کی وہ قسم جس میں حیات حیوانی کے ادنیٰ تربن نمونے داخل ہیں اور اسپنج اور حیوانات نقیعیہ (انفیو سوریا) اس قسم میں شمار کئے جاتے ہیں، پروٹوزوا

ثَعْلَب

۲. (نجوم) ستاروں کا ایک جُھرمٹ جو لومڑی سے مشابہ ہوتا ہے .

ثَعالِب

ثَعَالِیْل

ثَعْلَبِیَّہ

(نباتیات) پھول دار پودوں کے دو گروپ ہیں ایک بیج پتہ اور دو بیج پتہ ، ایک بیج پتے کے خاندان میں یہ پھول ہیں : سوسن ، نرگس ، ثعلبیہ

ثَعْلَبِ مِصْری

طب: لومڑی کے خصیہ سے مشابہ سفید رن٘گ کی ایک پودے کی جڑ جو ہندوستان یورپ اور شمالی ایشیا میں ہوتی ہے، مزے میں شیریں مگر کسی قدر تیز، دوا میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں ثَہ کے معانیدیکھیے

ثَہ

saसा

ثَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (ریاضی ، یونانی حرف سگما (Sigma) کا اردو بدل یا قائم مقام ؛ یونانی حرف زیٹا (Zeta) کا اردو بدل یا قائم مقام
  • رک : ث

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ثَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ثَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone