تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

WordNotFound

لفظ "صاع" لغت میں موجود نہیں ہے

رابطہ

اردو، انگلش اور ہندی میں صاع کے معانیدیکھیے

صاع

saa'सा'

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: پیمائش

صاع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک وزن یا پیمانہ، جو تقریباً تین یا ساڑھے تین سیر اور بعض کے نزدیک ۳ سیر ایک چھٹانک یا ۲۳۴ تولے کے برابر ہوتا ہے، جو یا گندم ناپنے کا ایک پیمانہ
  • نشیب، پست زمیں

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ثا

(تصوف) ’ ثا ‘ ثواب دارین یا وہ ازلی لطف و احسان جو حق سبحانہ تعالی کی طرف سے ہو

سا

ایک حال پر قائم ، ایک حال میں.

English meaning of saa'

Noun, Masculine

  • a weight or measure equal to three or three and a half kilogram, a measure of five pints (artal) and a third (used for measuring corn, etc.)

सा' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नीची ज़मीन, २ सेर १४ छटाँक और ४ तोले का वज्न।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صاع)

نام

ای-میل

تبصرہ

صاع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone