تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِشْباع" کے متعقلہ نتائج

اِشْباع

حرکت کو اس طرح کھینچنا کہ فتحے کی درازی سے الف اور ضے کی درازی سے واو اور کرے کی درازی سے ی پیدا ہو ، جیسے : اچار سے آچار ، آفتاد سے اوفتاد ، آنش سے آتیش وغیرہ.

اِشْباعی

اشباع (رک) سے منسوب ؛ جس میں اشباع پایا جائے.

اَلِفِ اِشْباع

وہ الف جو فتحے کی حرکت کو کھینچ کر پڑھنے سے پیدا ہو ، جیسے : پیرہن سے پیراہن ، دامن سے دامان.

اردو، انگلش اور ہندی میں اِشْباع کے معانیدیکھیے

اِشْباع

ishbaa'इश्बा'

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: شَبَعَ

اِشْباع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حرکت کو اس طرح کھینچنا کہ فتحے کی درازی سے الف اور ضے کی درازی سے واو اور کرے کی درازی سے ی پیدا ہو ، جیسے : اچار سے آچار ، آفتاد سے اوفتاد ، آنش سے آتیش وغیرہ.
  • (قافیہ) دخیل (رک) کی حرکت کا نام . جیسے : " حاصل " اور " شامل " کے ص اور م کا کرہ اور " یاور " اور "خاور " کے و کا فتحہ.
  • کسی بات کو طول دینے کا عمل ، اطناب ، تفصیل ، مختصر بات کو پھیلا کر بیان کرنا.

English meaning of ishbaa'

Noun, Masculine

  • elongation of vowel sound

इश्बा' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पेट भर खिलाना, ‘ज़बर', जेर’ और ‘पेश' को इतना बढ़ाना कि वह अलिफ़, ये और वाव हो जाय, जैसे ‘खर' में 'ख' के ज़बर को बढ़ा दे तो ‘खार' हो जाय।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِشْباع)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِشْباع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone