تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سابِق" کے متعقلہ نتائج

فائِق

فوقیت رکھنے والا، بہترین، برتر، برگزیدہ

فائِقَہ

فائق (رک) کی تانیث.

فائِق تَر

بڑھ کر، بلند تر، منتاز تر، بہت بلند

فائِقُ الذِّہْن

فائِق کِھیر

گھی میں بریاں کیے ہوئے چان٘ول ڈال کر پکائی ہوئی کھیر جو معمولی کھیر کی نسبت زیادہ سوندی اور خوش ذائقہ ہوتی ہے.

شَہْدِ فائِق

عمدہ شہد، اچھی قسم کا شہد، اعلیٰ قسم کا شہد، خالص اور نفیس شہد.

لائِق فائِق

لیاقت میں فوقیت رکھنے والا، بڑا لائق

اردو، انگلش اور ہندی میں سابِق کے معانیدیکھیے

سابِق

saabiqसाबिक़

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: سَبَقَ

سابِق کے اردو معانی

صفت

  • (مقابلۃً) پچھلا، متقدّم، گزشتہ، ترتیب میں پہلے آنے والا

    مثال - اس کے ساتھ ساتھ تقریر کے لاحق و سابق پر نظر ڈالی جائے

  • گزرا ہوا زمانہ، گزشتہ

    مثال - دام گر کو اپنا وزیر مقرر کیا اور سابق وزیر کو ... ہلاک کر دیا - زمانہ سابق میں کسی بادشاہ نے اپنے فرزند دل بند کو ایک معلم ہوشیار کے سپرد کیا

  • سبقت لے جانے والا، بڑھا ہوا

    مثال - رحمت الہی اس کے غضب سے سابق ہے، پس سابق کو تقدم ہے

  • سبق دینے والا، استاد، خلیفہ

شعر

English meaning of saabiq

Adjective

साबिक़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ( तुलनात्मक) क्रम में पहले आने वाला, पूर्व का, पिछला, गत

    उदाहरण - इसके साथ-साथ तक़रीर के लाहिक़-ओ-साबिक़ (अगला-पिछला बातों) पर नज़र डाली जाए

  • जो व्यतीत हो गया हो, पिछ्ले युग का, गुज़रा हुआ ज़माना, पूर्व, भूतपूर्व, गुज़श्ता

    उदाहरण - ज़माना-ए-साबिक़ में किसी बादशाह ने अपने फरज़ंद-ए-दिल-बंद (प्रिय पुत्र) को एक मुअल्लिम-ए-होशियार (योग्य शिक्षक) के सुपुर्द (सौपना) किया - दाम-गर को अपना वज़ीर मुक़र्रर किया और साबिक़ वज़ीर को... हलाक कर दिया

  • आगे जाने वाला, आगे बढ़ जाने वाला

    उदाहरण - रहमत-ए-इलाही (ईश-कृपा) उसके ग़ज़ब (प्रकोप) से साबिक़ है, पस (इसलिए) साबिक़ को तक़द्दुम (वरियता) है

  • सबक़ देने वाला, अध्यापक, शिक्षक, उस्ताद

سابِق کے مترادفات

سابِق کے متضادات

سابِق کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سابِق)

نام

ای-میل

تبصرہ

سابِق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone