تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سابِری" کے متعقلہ نتائج

سابِری

کھجوروں کی بہت اچَھی قِسم، عُمدہ قسم

صابِری

سلسلۂ صابریہ سے منسوب یا متعلق شخص

سابَری

بِر صغیر کی ایک زبان

subdue

زیر

سَبیرا

صبح، تڑکا، سحر

صَبُوری

صبر، شکیب، کام میں جلدی نہ کرنا

سَبارا

کھجور کے درخت کا ایک مرض جو درخت کو جڑ سے کھا جاتا ہے .

سَبُورا

چمڑے وغیرہ سے بنا ہوا مصنوعی عضُوِ تناسل

سُبْری

دیوار میں سوراخ یا موکھا کرنے ، پتھر چھیدنے اور زمین کھودننے کا ایک نوکدار آہنی آلہ ، کدال ، پھال ، سَبّلی .

شَبْری

راماین میں درج شبر ذات یا قبیلہ کی ایک رام بھگت عورت جس نے ساری بیریاں چکھ چکھ کر انہیں کھلائی تھیں، شبر ذات کی عورت

sabre

خم دار پھل کی تلوار جو گھڑ سوار سے مخصوص تھی۔.

sabra

اسرائیل کا اسرائیلی نژاد با شندہ ۔.

صَابِرَہ

صابُورَہ

شَبَرَہ

شابْدِی

لفظ سے متعلق، لفظی، لفظوں پر منحصر، لفظوں سے ہونے ہوا

شِبْرَہ

عطیہ.

سَبادَہ

سبادہ اور سن٘بادہ ایک پتھر ہوتا ہے کہ اس سے سامان بناتے ہیں اور حکاک نگینہ اسی سے تراشتے ہیں

شَبِّیری

شبّیر یعنی حضرت امام حسین سے منسوب ، راہِ حق میں حضرت امام حسین جیسی قربانی دینے سے متعلق.

شوبِیدَہ

سُوبَڑا

چاندی جس میں کھوٹ یا میل ہو .

صائِبُ الرّائے

ہر بات میں صحیح رائے قائم کرنے کی صلاحیت رکھنے والا، دُرست قیاس کرنے والا، دانا

شَب رَو

۱. رات کو چلنے والا ، رات کو سفر کرنے والا .

شُعْبَدے

شعبدہ کی جمع، ایسی بازی یا تماشا، جس میں سحر جادو مکر و فن یا ہاتھوں کی صفائی شامل ہو، نظربندی، دھوکا، فریب گری

شُعْبَدَہ

ایسی بازی یا تماشا، جس میں سحر جادو مکر و فن یا ہاتھوں کی صفائی شامل ہو، نظربندی

سِہ بارَہ

تیسری بار ، تیسری مرتبہ .

شِبْدَع

بچھو، کژدم

صاحِبِ رائے

مدبر ، عقیل ، فہیم .

سِہ اَبْعادی

سہ طرفہ ، تین اطراف طول ، عرض اور عمق سے متعلق ، طُول ، عرض اور عمق رکھنے والا .

صَبُوری پَکَڑنا

صبر کرنا ، برداشت کرنا.

sabre saw

ایک ہلکی چھوٹی برقی آری۔.

شُعْبَدَہ دیکھنا

شعبدہ دکھان (رک) کا لازم .

شُعْبَدے دیکْھنا

رک : شعبدہ دیکھنا .

شُعْبَدَہ دِکھانا

تماشا یا کرتب دکھانا ، نیرنگیاں دکھانا ، نظربندی کرنا .

شُعْبَدے دِکھانا

رک : شعبدہ دکھانا .

شُعْبَدَہ دِکْھلانا

تماشا یا کرتب دکھانا ، نیرنگیاں دکھانا ، نظربندی کرنا .

شُعْبَدے اِیجاد کَرْنا

عجائبات دکھانا ، نئی اور عجیب چیز اختراع کرنا .

شُعْبَدَہ کَرنا

شعبدے کے ذریعہ بے اصل بات کو اصل کر دکھانا ، کرتب دکھانا ، شعبدہ گری .

شُعْبَدَہ بَنانا

شرارت کرنا، دھوکا دینا

شُعْبَدے اُٹھانا

مسائل کھڑے کرنا ، پیچیدگیاں پیدا کرنا .

شُعْبَدَہ بَاطِل ہونا

جادو کا اثر جاتا رہنا

بَڑا سَبْرا

دھات کے برتن میں ٹانکا لگانے کا اوزار

تُنُّک صَبْری

بے صبری

اُچ شَبْدی

اونچی آواز والا

ناصَبُوری

ناصبور ہونے کی حالت ، بے صبرا پن ، بے قراری ، بے چینی ۔

اُبْرا سُبْرا

بچا بچایا ، برا بھلا ، پس خوردہ ، اُبرن سبرن .

بے صَبْری

بے صبری، بے قراری، جلد بازی

رسم شبیری

کسی عظیم کارنامہ کے لیے قربانی، شبیر (حضرت امام حسین) سے متعلق کام

اردو، انگلش اور ہندی میں سابِری کے معانیدیکھیے

سابِری

saabiriiसाबिरी

اصل: عربی

وزن : 212

سابِری کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کھجوروں کی بہت اچَھی قِسم، عُمدہ قسم
  • نہایت اعلیٰ قسم کا کپڑا، ململ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

صابِری

سلسلۂ صابریہ سے منسوب یا متعلق شخص

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of saabirii

Noun, Masculine

  • a high quality clothe, muslin
  • a high quality date

साबिरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उच्च कोटि का कपड़ा, मलमल
  • खजूरों की सब से उच्च प्रजाति

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سابِری)

نام

ای-میل

تبصرہ

سابِری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone