تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صافی" کے متعقلہ نتائج

صافی

(قدیم) رک : صافا (پگڑی).

صافی نامَہ

فریقین کے درمیان مصالحت کی تحریر ، باہمی فیصلے کا نوشتہ ، راضی نامہ نیز فارغخطی.

صافی نِہاد

صاف دل ، نیک طبع ، نیک فطرت.

صافِیٔ مَے

صافی دِل

صاف باطن ، بے ریا ، بے کپٹ ، بے کینہ.

صافِیَہ

صاف ، شفاف.

صافی بَخْش

صاف شراب دینے والا.

صافی مَذاق

صاف ستھرا ذوق رکھنے والا ، باذوق.

صافی طِینَت

نیک طبیعت ، پاک دل.

صافی مَنِش

صافِیٔ باطِن

دل کی صفائی، قلب کی پاکیزگی

صافی مَشْرَب

صاف دل ، پاکیزہ خُو ، جس کا مسلک صفائے قلب ہو.

صاف یہ ہے

اصل یہ ہے ، حقیقت یہ ہے.

سِینَہ صافی

پاک باطنی، اخلاص، ملال و کدورت سے پاک ہونا

بادَۂِ صافی

صاف و شفاف شراب

صُوفیٔ صافی

کامل صوفی ، پاک باطن ، نہایت پارسا و دیندار شخص.

قَلْب صافی

كدورت سے پاک طِینت ، پُرخلوص دل ۔

دِل صافی پکَڑْنا

دل کا پاکیزہ ہونا

نا صافی

صاف ستھرا نہ ہونے کی حالت ، ناصفائی ، گندگی ، میلا پن ؛ کدورت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں صافی کے معانیدیکھیے

صافی

saafiiसाफ़ी

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: قدیم موسیقی

اشتقاق: صَفا

صافی کے اردو معانی

صفت

  • (قدیم) رک : صافا (پگڑی).
  • (قدیم) صفا ، جلا ، چمک ، صفائی.
  • (مجازاً) صاف کرنے یا دھونے کے قابل ؛ میلا.
  • (کنگھی ساز) دان٘تے کاٹنے سے پہلے تیار کی ہوئی کنگھی کی صورت یا وضع ، ڈول.
  • بے داغ ، اُجلا.
  • پاک ، کھرا ، بے ریا.
  • پاک صاف کرنے والا.
  • چھاننے کا کپڑا ، خصوصاً دوا ، بھنگ یا شراب چھاننے کا کپڑا.
  • صاف ، نتھرا ہوا ، خالص.
  • وہ کپڑا جس سے پکڑ کر پتیلی وغیرہ چولھے سے اتاری جاتی ہے ، برتن وغیرہ صاف کرنے یا جھاڑنے پونچھنے کا کپڑا ، دست مال ، جھاڑن.
  • وہ کپڑا جس میں پان لپیٹ کر ڈبیا ، پٹاری یا پاندان میں رکھتے ہیں.

شعر

English meaning of saafii

Adjective

  • cloth to hold a hot pot or kettle, wiper, duster, filter, strainer
  • clean, spotless, pure, purity, cleanness, sincerity,

Noun, Feminine

  • cloth to hold a hot pot or kettle
  • duster
  • filter, strainer
  • purity, cleanness
  • sincerity
  • wiper

साफ़ी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पाक साफ़ करने वाला
  • (क़दीम) रुक : साफा (पगड़ी)
  • (कंघी साज़) दांते काटने से पहले तैय्यार की हुई कंघी की सूरत या वज़ा, डोल
  • (क़दीम) सफ़ा, जला, चमक, सफ़ाई
  • (मजाज़न) साफ़ करने या धोने के काबिल , मेला
  • छानने का कपड़ा, ख़ुसूसन दवा, भंग या शराब छानने का कपड़ा
  • पाक, खरा, बेरिया
  • बेदाग़, उजला
  • वो कपड़ा जिस में पान लपेट कर डिबिया, पिटारी या पानदान में रखते हैं
  • वो कपड़ा जिस से पकड़ कर पतीली वग़ैरा चूल्हे से उतारी जाती है, बर्तन वग़ैरा साफ़ करने या झाड़ने पोंछने का कपड़ा, दस्त माल, झाड़न
  • शुद्ध करनेवाला, शुद्धता, सफ़ाई, छानने का कपड़ा, छन्ना
  • साफ़, निथरा हुआ, ख़ालिस

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह कपडा जिसमें पीसी और घोली हई भाँग छानते हैं।
  • हाथ में रखने का रूमाल। दस्ती।
  • रूमाल; दस्ती
  • छानने का कपड़ा
  • गाँजा पीने की चिलम के नीचे लपेटा जाने वाला कपड़ा
  • सफ़ाई के काम में आने वाला कपड़ा।

صافی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صافی)

نام

ای-میل

تبصرہ

صافی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words