تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساغَر" کے متعقلہ نتائج

ساگَر

سمندر، بحر

ساغَر

پیالہ

ساغَر کَش

شراب پینے والا، شرابی

ساغَر نوش

شراب پینے والا، جام چڑھانے والا، شرابی

ساغَر گَرْدی

جام کا ہاتھوں ہاتھ گردش کرنا ، چکّر لگانا.

ساغَر نُما

پیالے کی شکل کا ؛ جام جیسا.

ساگَر پَلُّو

کھیل کی ایک قسم جس میں بچے کوڑی ایک گڑھے میں ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں

ساغَر پَیما

फा. वि.दे. साग्रकश'।

ساغر مے

a glass of wine

ساغَر چَڑھانا

شراب کا پیالہ پی جانا.

ساگَر مَنْتَھن

محنت سے کوئی چیز تلاش کرنا، گہری جستجو، غیر معمولی لگن

صاغِر

ذلیل ، رسوا ، بے قدر ، قابل نفرت.

ساغَرِ جَم

goblet of Jamshed in which, it is said, he could see the entire world

ساغَر کھینچْنا

شراب پینا ، مے کشی کرنا.

ساغَر چَلْنا

شراب کا دور چلنا

ساغَرِ مُل

جامِ شراب، شراب کا پیالہ

ساغَر و مِینا

پیالہ و صراحی ، شراب کا سامان، شراب کے برتن

ساغَرِ ناب

خالَص اور صاف شراب کا پیالہ ؛ (مجازاً) شراب کا پیالہ ، جام شراب.

ساغَرِ جَمْشید

رک : ساغرِ جم.

ساغَر چَھلَکْنا

جام کا پُر ہو کر کناروں پر سے بہنا ؛ مدتِ عمر کا ختم ہو جانا.

ساغَر چَھلْکانا

(لفظاّ) دادِ مے نوشی دینا ، پینا پلانا.

ساغَری

(لکھنؤ) جانور، خصوصاً گھوڑے یا گدھے کی مقعد

ساغَرِ صَہْبا

سُرخ شراب کا پیالہ

ساغَر میں بال رَہْنا

جام کا چٹخ جانا ، ٹوٹنے کا نشان رہنا ، شیشہ درکنے کا نشان بن جانا ، شکست کا نشان برقرار ہونا .

ساغَرِ تَلْخ

کڑوا گھونٹ، مصیبت

سَاغَرْ سَرشَار

شراب سے بھرا ہوا پیالہ، منھ تک بھرا ہوا پیالہ

ساغَرِ ہَفْت رَنْگ

شراب کا پیالہ

ساگَر مَتھ کَر اَمْرِت نِکالنا

انتہائی محنت سے کَوئی چیز تلاش کرنا ، محنت طلب کام کرنا.

سَاغَرِ ہَر خَاصْ و عَامْ

glass of wine of commoners and elites

ساغَرِ عُمْر چَھلَکنا

زندگی کا قریب الاختتام ہونا، زندگی ختم ہونے کے قریب ہونا، مرنے کے قریب ہونا

ساغَرِ عُمْر لَبْریز ہونا

زندگی ختم ہونے کے قریب ہونا، مرنے کے قریب ہونا

ساغَرِ عُمْر لَبْریز ہوجانا

زندگی کا قریب الاختتام ہونا، زندگی ختم ہونے کے قریب ہونا، مرنے کے قریب ہونا

سانگَڑ

برچھی ، بھالا.

ساغَری چِرْنا

مُشکل میں پھن٘سنا ، مصیبت میں گرفتار ہونا ، چوتڑ پھٹںا.

sgraffito

پلاسٹر کو کھرچ کر نقش بنانے کا فن ، جداری نقاشی جس میں پلاسٹر کے نیچے کا رنگ جھلکتا ہے ۔.

شاگِرْد قَہْر اُستاد غَضَب

ایک سے ایک بڑھ کر ظالم

شاگِرْد بازی

شاگرد بنانا ، استادی شاگردی كرنا ۔

شاگِرْد سازی

استاد كی حیثیت سے تربیت دینا ؛ شاگرد بنانا ۔

شاگِرْدی

كسی سے علم سیكھنا

شاگِرْد رَفْتَہ رَفْتَہ بَاُستاد مِیرَسَد

شاگرد رفتہ رفتہ استاد کے برابر ہوجاتا ہے

شاگِرْد بَننا

شاگردوں کے زمرے میں داخل ہونا

شاگِردْنی

رک : شاگرد ، جس كی یہ اردو تانیث ہے، وہ جو گھریلو استانیوں سے بڑھتی ہے ۔

شاگِرْدانہ

شاگردوں کی طرح، شاگردوں جیسا،

شاگِرْد

علم وہنر سیكھنے والا، طالب علم، تلمیذ

شاگِرْد پیشَہ

نوكر چاكر، خدمت گار اور اوپر كا كام كاج كرنے والے، طائفۂ ملازمین

صَغِیراں

صغیر (رک) کی جمع.

سَگَر

अयोध्या के एक प्रसिद्ध सूर्यवंशी राजा जो रामचन्द्र के पूर्वज थे

sauger

امریکا شمالی امریکا کی برچھا مچھلی ، نیزہ ماہی Stizostedion canadense ۔.

sugar

چِینی

شاگِرْد ہونا

become a pupil

saggar

آتشیں مٹی سے بنا ہوا بکس جس میں چینی کے برتن بھر کر بھٹی میں حفاظت سے تپانے کے لیے رکھے جاتے ہیں ۔.

شَگَر

काली भिड़, जिसका विष तेज़ होता है।

شاگِرْد کَرنا

شاگردوں کے زمرے میں داخل کرنا

شاگِرْد بَنانا

شاگردوں کے زمرے میں داخل کرنا

شاگِردی کَرنا

become student or apprentice

شاگِرْدِ رَشِید

وہ شاگرد جسے استاد نے پورے مستعدی سے فن، ریاضت اور دیگر علوم کی تعلیم دی ہو، ہدایت یافتہ اور لائق شاگرد ۔

صَغِیر

ادنیٰ، کم درجہ، حقیر

ثَغْر

سرحد، سرحد کی حفاظتی چوکی (عموماً جمع میں مستعمل)

صِغَر

چھوٹائی، خردی، چھوٹا پن، چھوٹا ہونا

صِغار

صغیر کی جمع، چھوٹے

اردو، انگلش اور ہندی میں ساغَر کے معانیدیکھیے

ساغَر

saaGarसाग़र

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

ساغَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پیالہ
  • (کنایتاً) شراب کا پیالہ، جام

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ساگَر

سمندر، بحر

شعر

Urdu meaning of saaGar

  • Roman
  • Urdu

  • piyaalaa
  • (kinaayatan) sharaab ka piyaalaa, jaam

English meaning of saaGar

Noun, Masculine

साग़र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

ساغَر کے مترادفات

ساغَر سے متعلق محاورے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ساگَر

سمندر، بحر

ساغَر

پیالہ

ساغَر کَش

شراب پینے والا، شرابی

ساغَر نوش

شراب پینے والا، جام چڑھانے والا، شرابی

ساغَر گَرْدی

جام کا ہاتھوں ہاتھ گردش کرنا ، چکّر لگانا.

ساغَر نُما

پیالے کی شکل کا ؛ جام جیسا.

ساگَر پَلُّو

کھیل کی ایک قسم جس میں بچے کوڑی ایک گڑھے میں ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں

ساغَر پَیما

फा. वि.दे. साग्रकश'।

ساغر مے

a glass of wine

ساغَر چَڑھانا

شراب کا پیالہ پی جانا.

ساگَر مَنْتَھن

محنت سے کوئی چیز تلاش کرنا، گہری جستجو، غیر معمولی لگن

صاغِر

ذلیل ، رسوا ، بے قدر ، قابل نفرت.

ساغَرِ جَم

goblet of Jamshed in which, it is said, he could see the entire world

ساغَر کھینچْنا

شراب پینا ، مے کشی کرنا.

ساغَر چَلْنا

شراب کا دور چلنا

ساغَرِ مُل

جامِ شراب، شراب کا پیالہ

ساغَر و مِینا

پیالہ و صراحی ، شراب کا سامان، شراب کے برتن

ساغَرِ ناب

خالَص اور صاف شراب کا پیالہ ؛ (مجازاً) شراب کا پیالہ ، جام شراب.

ساغَرِ جَمْشید

رک : ساغرِ جم.

ساغَر چَھلَکْنا

جام کا پُر ہو کر کناروں پر سے بہنا ؛ مدتِ عمر کا ختم ہو جانا.

ساغَر چَھلْکانا

(لفظاّ) دادِ مے نوشی دینا ، پینا پلانا.

ساغَری

(لکھنؤ) جانور، خصوصاً گھوڑے یا گدھے کی مقعد

ساغَرِ صَہْبا

سُرخ شراب کا پیالہ

ساغَر میں بال رَہْنا

جام کا چٹخ جانا ، ٹوٹنے کا نشان رہنا ، شیشہ درکنے کا نشان بن جانا ، شکست کا نشان برقرار ہونا .

ساغَرِ تَلْخ

کڑوا گھونٹ، مصیبت

سَاغَرْ سَرشَار

شراب سے بھرا ہوا پیالہ، منھ تک بھرا ہوا پیالہ

ساغَرِ ہَفْت رَنْگ

شراب کا پیالہ

ساگَر مَتھ کَر اَمْرِت نِکالنا

انتہائی محنت سے کَوئی چیز تلاش کرنا ، محنت طلب کام کرنا.

سَاغَرِ ہَر خَاصْ و عَامْ

glass of wine of commoners and elites

ساغَرِ عُمْر چَھلَکنا

زندگی کا قریب الاختتام ہونا، زندگی ختم ہونے کے قریب ہونا، مرنے کے قریب ہونا

ساغَرِ عُمْر لَبْریز ہونا

زندگی ختم ہونے کے قریب ہونا، مرنے کے قریب ہونا

ساغَرِ عُمْر لَبْریز ہوجانا

زندگی کا قریب الاختتام ہونا، زندگی ختم ہونے کے قریب ہونا، مرنے کے قریب ہونا

سانگَڑ

برچھی ، بھالا.

ساغَری چِرْنا

مُشکل میں پھن٘سنا ، مصیبت میں گرفتار ہونا ، چوتڑ پھٹںا.

sgraffito

پلاسٹر کو کھرچ کر نقش بنانے کا فن ، جداری نقاشی جس میں پلاسٹر کے نیچے کا رنگ جھلکتا ہے ۔.

شاگِرْد قَہْر اُستاد غَضَب

ایک سے ایک بڑھ کر ظالم

شاگِرْد بازی

شاگرد بنانا ، استادی شاگردی كرنا ۔

شاگِرْد سازی

استاد كی حیثیت سے تربیت دینا ؛ شاگرد بنانا ۔

شاگِرْدی

كسی سے علم سیكھنا

شاگِرْد رَفْتَہ رَفْتَہ بَاُستاد مِیرَسَد

شاگرد رفتہ رفتہ استاد کے برابر ہوجاتا ہے

شاگِرْد بَننا

شاگردوں کے زمرے میں داخل ہونا

شاگِردْنی

رک : شاگرد ، جس كی یہ اردو تانیث ہے، وہ جو گھریلو استانیوں سے بڑھتی ہے ۔

شاگِرْدانہ

شاگردوں کی طرح، شاگردوں جیسا،

شاگِرْد

علم وہنر سیكھنے والا، طالب علم، تلمیذ

شاگِرْد پیشَہ

نوكر چاكر، خدمت گار اور اوپر كا كام كاج كرنے والے، طائفۂ ملازمین

صَغِیراں

صغیر (رک) کی جمع.

سَگَر

अयोध्या के एक प्रसिद्ध सूर्यवंशी राजा जो रामचन्द्र के पूर्वज थे

sauger

امریکا شمالی امریکا کی برچھا مچھلی ، نیزہ ماہی Stizostedion canadense ۔.

sugar

چِینی

شاگِرْد ہونا

become a pupil

saggar

آتشیں مٹی سے بنا ہوا بکس جس میں چینی کے برتن بھر کر بھٹی میں حفاظت سے تپانے کے لیے رکھے جاتے ہیں ۔.

شَگَر

काली भिड़, जिसका विष तेज़ होता है।

شاگِرْد کَرنا

شاگردوں کے زمرے میں داخل کرنا

شاگِرْد بَنانا

شاگردوں کے زمرے میں داخل کرنا

شاگِردی کَرنا

become student or apprentice

شاگِرْدِ رَشِید

وہ شاگرد جسے استاد نے پورے مستعدی سے فن، ریاضت اور دیگر علوم کی تعلیم دی ہو، ہدایت یافتہ اور لائق شاگرد ۔

صَغِیر

ادنیٰ، کم درجہ، حقیر

ثَغْر

سرحد، سرحد کی حفاظتی چوکی (عموماً جمع میں مستعمل)

صِغَر

چھوٹائی، خردی، چھوٹا پن، چھوٹا ہونا

صِغار

صغیر کی جمع، چھوٹے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساغَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساغَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone