تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صاد" کے متعقلہ نتائج

صاد

رک: ص

صاد مُہْمَلَہ

ص (رک) کا ایک نام جو ض (ضاد معجمہ) سے ممیز کرنے کے لیے لکھا جاتا ہے.

صاد ہونا

اچھے شعر پر ؐ کا نشان ہونا.

صادِقَہ

صادق (رک) کی تانیث ، سچّی ، صدیقہ ؛ درست.

صادِقانَہ

سچے طور پر

صادِر ہونا

نافذ ہونا، جاری ہونا

صادِر شُدَہ

جاری کیا ہوا

صادی

جس پر صاد کا نشان (ؐ) بنا ہوا ہو ، تصیح شدہ ، درست.

صاد کَرْنا

صحیح سمجھنا، صحیح کا نشان (ص) بنانا، تصدیق کرنا، (اچھے شعر پر استاد کا) صحیح کی علامت ڈالنا

صاد چَشْم

آنکھ کو صاد سے تشبیہ دینےکے موقع پر مستعمل.

صادِر کُنِنْدَہ

قانون: حکم نافذ کرنے والا، حکم جاری کرنے والا

صادِقُ الْعَزْم

سچّے عزم والا، ارادے کا پکّا

صادِقُ الْوَعْد

عہد پورا کرنے والا ، وعدے کا سچّا ، وفادار.

صادِقُ الْعَقِیدَت

رک : صادق الاعتقاد.

صادِرسَہ بَنْدی

(معاشیات) فوج کے اخراجات کے لیے معاش از قسم نقدی یا اراضی جو عطا کی گئی ہو

صادِر مَعْمُولی

(معاشیات) صادر معمولی وہ اخراجات ہیں جن کی ہر دفتر کو معمولی طور پر ضرورت ہوتی ہے

صادِقُ الْوَعْدَہ

عہد پورا کرنے والا ، وعدے کا سچّا ، وفادار.

صادِق

جو سچ کہے، سچّا، راست گو، پاک باطن

صادِقُ الْاِعْتِقاد

عقیدے میں پکّا، سچے اعتقاد والا، راسخ العقیدہ، محکم یقین رکھنے والا

صادِقی

سچائی، صداقت

صادِر

نکلنے والا، باہر آنے والا، (کسی جگہ سے) خارج ہونے والا

صَادِقُ الْعَہْد

جو وعدہ کا پکا ہو، پختہ عزم کرنے والا، صادق القول، بات کا سچّا، قول کا پورا، راست گو، وعدے کا پکا، سچا، امین

صادِقِین

صادق (رک) کی جمع ، سچّے ، نیک ؛ (مجازاً) بزرگ نیز انبیاء علیہ السلام.

صادِق آنا

منطبق یا چسپاں ہونا، (کسی پر کوئی بات) ٹھیک بیٹھنا، مطابق یا موزوں ہونا

صادِر کرنا

جاری کرنا، حکم یا قانون جاری کرنا

صادِق نَفَس

سچ بولنے والا ، سچّا ، ایمان دار.

صادِرْ وارِد

آیا گیا، مہمان، مسافر

صادِقُ الرّائے

صادِقُ الْقَول

بات کا سچّا، قول کا پورا، راست گو، وعدے کا پکا

صادِر کَرانا

جاری کرانا

صادِقُ الْوِلا

دوستی میں سچّا، مخلص دوست

صادِق جَراثِیم

(حیاتیات) اصلی جرائم ، خالص نسل کے جراثیم میں شکل اور فعل دونوں اعتبار سے جراثیم کہلانے کے مستحق ہیں.

صادِقُ الْوَدُود

رک : صادق الوداد ، سچّا دوست.

صادِقُ الْاِقْرار

بات کا پکا، دعوے کا سچّا، وفادار

صادِقُ الْوِداد

دوستی میں سچّا ، مخلص دوست.

صادِق جَراثِیمی حَرَکَت

(حیاتیات) صحیح النسل جراثیم کی حرکت پذیری.

صادِروازِد

آنے جانے والا، آیا گیا، مہمان، مسافر

صادِرفَرْمانا

جاری کرنا، نافذ کرنا، پاس کرنا (قانون، حکم وغیرہ)

چِہْرَہ صاد ہونا

سرکاری ملازمت کی اجازت ملنا، ملازمین کے دفتر میں نام شامل ہونا، جگہ ملنے کی منظوری حاصل ہونا

دِیدَۂ صاد

حرف ص کا دائرہ ؛ (مجازاً) منظور.

دَسْتْخَطی صاد بَنانا

اپنے نام کے دستخط کی بجائے صرف 'ص' بنانا .

فَرْد پَر صاد کَرْنا

دعوت کی فہرست پر جو لوگ مدعو ہوتے ہیں صاد کرتے اور اس طرح لکھ دیتے ہیں صا.

اردو، انگلش اور ہندی میں صاد کے معانیدیکھیے

صاد

saadसाद

اصل: عربی

وزن : 21

صاد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک: ص
  • انتخاب‏، پسندیدگی، توثیق، تصدیق، منظوری، منظور کیے جانے کا دستخط یا نشان
  • کسی دعوت نامے کی فہرست یا بند پر اپنے نام کے آگے( ؐ ) بنا دیتے ہیں جو اطلاع پانے کی علامت ہے
  • فرمانوں کے آخر میں‏، کی شکل بنا دیتے ہیں جو علامت تصدیق کی ہے
  • شعرا آنکھ سے تشبیہ دیتے ہیں، حلقۂ چشم (جو صاد کے مشابہ ہے)
  • صلی اللہ علیہ وسلم کا مخفف ( ؐ ) جو حضورؐ کے اسم گرامی کے ساتھ لکھتے ہیں
  • اُستاد اچھے شعر پر صاد بنا دیتا ہے
  • قرآن شریف کی ایک سورت کا نام
  • صاد لغت میں اس جانور کو کہتے ہیں جو خاک میں لوٹے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سَعْد

نیک، مبارک

ص

بلحاظ صوت اُرْدو حروف تہجَی کا تیسواں، عربی کا چودھواں، فارسی کا سترھواں حرف، زبان کی نُوک کو نیچے کے اگلے دانتوں سے ملا کر ادا کیا جاتا ہے اور کچھ سیٹی سے مشابہ آواز نکلتی ہے، تلفّظ عربی میں صاد اور اُرْدو میں صواد ہے، کلمہ کے شروع میں بھی آتا ہے اور درمیان و آخر میں بھی، جیسے صابر، وصل، اخلاص، اسے صاد مہملہ اور صاد غیر منقوطہ بھی کہتے ہیں، جمل کے حساب سے نوے (۹۰) کے عدد کا قائم مقام، یہ عربی الاصل الفاظ میں آتا ہے، جس وقت آدھا (ٖص) صاد یعنی بغیر دائرہ لکھتے ہیں تو وہ علامت صحیح یا منظوری خیال کی جاتی ہے نیز’’صلی اللہ علیہ وسلم‘‘ کے مخفف کے طور پر حضورؐ کے اسمِ گرامی کے اوپر لکھتے ہیں، اُستاد اچھے شعر پر ص دیتا ہے، شعرا آن٘کھ سے تشبیہ دیتے ہیں

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of saad

Noun, Masculine

  • letter svaad in Urdu used in sentence "saad karnaa" indicating that it has been checked or audited
  • mark of approval, sanction or grant

साद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • -अरबी का चौदहवाँ अक्षर, ठीक

صاد کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صاد)

نام

ای-میل

تبصرہ

صاد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words