تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سالکِ راہ" کے متعقلہ نتائج

سالِک

راہ چلنے والا، رہرو، مسافر

سالکِ راہ

وہ جو صوفیوں کے راہ پر چلتا ہوا، صوفی اور سنت

سالِکِ راہِ خُدا

زاہد، عابد، صوفی

سالِکانِ عَرْش

فرشتے

سُلُوک

برتاؤ، عمل، رویّہ

سالِقَہ

silk

حَرِیر

sulk

رُوٹْھنا

sleek

چَمَک دار

سَلَک

تعلق ، عِلاقہ ، رِشتہ ، سِلسلہ .

سِیلَک

ٹھنڈک ؛ (مجازاً) سکون ، خوشی و خُرّمی ، اِطمینان.

سلیک

سَلاک

تیر، مژہ، سلاخ، چھڑ، سونے چاندی کی سلاخ، سرمہ لگانے کی گول پتلی سلاخ، سلائی

سالوک

شَلوک

آواز، بانگ، صدا

شُلُوک

رزمیہ نظم کے چار مصرعوں کا بند جس کا ہر شعر ارکان تہجّی پر مشتمل ہوتا ہے

شُلْک

محصول، کرایہ، اُجرت

سَلَق

سخت آواز ، ناگوار بات ، طنز .

صَولَق

سلطانِ روم کے باڈی گارڈ کے تیر اندازوں کا نام

سُلاق

آنکھ کی پلکوں کی ایک بِیماری جس میں پپوٹا سُرخ ہوجاتا ہے اور پلکیں جھڑنے لگتی ہیں پپوٹوں کے کنارے زخمی ہوجاتے ہیں اور آنکھوں میں نقص پیدا ہوجاتا ہے

سِلِق

چُقندر .

شَلَّک

توبوں یا بندوقوں کی باڑ جو سلامی یا کسی تقریب کے موقع پر چھوڑتے ہیں ، چند بندوقیں ایک ہی متربہ سر کرنا.

سَہالَک

(ہندو) شادی بیاہ کا زمانہ، خوشی کے دن

سالِ کَوکَبی

وہ عَرصہ جب سُورج کسی سیّارے کے سیارے کے قریب سے نکل کر دوبارہ اسی جگہ پہن٘چے.

شَلَق

اخراج ، نکاس (پانی ، بجلی ، مواد وغیرہ کا)

شَلاق

رک : سلاخ

سالِ کَبِیسَہ

وہ تیرہ مہینوں کا برس جو تین سال کے بعد آتا ہے جسے ہندی میں کوند کا برس کہتے (کبیسہ سال شمسی کے سوا گیارہ دن جو قمری سال کےمقابلہ میں زائد ہوتے ہیں اور انہیں جمع کرکے قمری تیسرا سال تیرہ مہینے کا کردیا کرتے ہیں اور اسی کو ہندی میں لوند کہتے ہیں)

صُعْلُوک

فقیر ، درویش ، مسکین.

صَعالیک

فقرا ، افلاس زدہ لوگ ، غریب مفلس اشخاص ، مساکین.

سالِ قَمَری

ہجرِی سال، چان٘د کی حرکت سے اس کا حِساب کیا جاتا ہے یہ ۳۵۴ دن آٹھ گھنٹے اور پنتالیس منٹ کا ہوتا ہے

شَلَّق

بانس کی پتلی چھڑی

شَلّاق

قمچی، تازبانہ، کوڑا، چابک، ہنٹر، لاٹھی

دَر طَرِیقََت پَر چہ پیش سالِک آیَد خَیرِ اوست

دروپشی میں جو حالت بھی پیش آئے وہی اُس کے لیے اچھی ہے.

salk vaccine

پولیو سے بچاؤ کا ٹیکہ [امریکی سائنس داں J.E. Salk ولادت ۱۹۱۴ء کے نام پر ].

silk cotton

بعض بیجوں وغیرہ کے اندر پایا جانے والا نرم نباتی ریشہ ، جیسے سیمل۔.

سَلَک دینا

مُن٘ھ لگانا ، سر چڑھانا ، قریب رکھنا .

silk-fowl

نرم، چمکیلے پروں والا ایک مُرغ ۔.

silk-gland

غدۂ ریشم، جو ایک طرح کا ریشم سے ملتا جُلتا مادّہ یا ریزش پیدا کرتا ہے۔.

سِلْکِ مَرْوارِید

مروارید کی لڑی ؛ (کنایۃً) مٖحبوب کے دان٘ت .

سِلْکِ اِتِّحاد

سِلسلۂ یکجہتی ، دوستی کا رشتہ ، میل ملاپ کا وسیلہ .

سَلَک آوے

سرک کر آوے ، رِینگ کر آوے .

شَلَّک اُڑانا

ایسی بات کہنا جو سخت ناگوار گزرے ؛ گوز کرنا ، پاد مارنا ، گپ اڑانا ، شگوفہ چھوڑنا

سِلْک پَٹّی

(محاسبی) دورقمی حساب میں آزمائشی بقایا ، میزان Trail Balance کا ترجمہ .

شَلَّک چھوڑْنا

ایسی بات کہنا جو سخت نا گوار گزرے

سُلُوک کَرْنا

بخشش کرنا، کسی کو تحفۃً کوئی چیز دینا، احسان اور نیکی کرنا، مالی مدد کرنا

سُلُوک کَرانا

میل ملاپ کرانا ، صلح کرانا .

سَلِیقَہ شِعار

تمیز دار، سلیقہ مند، سُگھڑ

سَلِیقَہ شِعاری

تمیز داری، سلیقہ مندی، سگھڑپن، شائستگی

سَلِیقَہ وَنْد

رک : سلیقہ مند .

سَلِیقَہ دار

باتمیز ، باشعور ، سمجھ رکھنے والا ، سُگھڑ .

شَلِیک اَنْدازی

گولی چلانا

سُلُوک پَر سُلُوک کَرْنا

بہت زیادہ نیکی سے پیش آنا ، مسلسل احسان کرنا ، حددرجہ اخلاص کا برتاؤ کرنا .

سُلُوکِ بَد

silk hat

ایک اونچی ٹوپی جس پر روئیں دار مخملی کپڑا چڑھا ہوتا ہے۔.

silk moth

ریشم کا کیڑا Bombycidae اور Saturniidae خاندان کا بڑا پتنگا، جو ریشمی پیلہ یا حفاظتی کو یا، خول پیدا کرتا ہے، خصوصاً ریشمی کیڑے کا نر۔.

silk screen

مہین بافت کا ریشمی پارچہ جو چھپائی میں استعمال ہوتا ہے۔.

سُلُوک سے پیش آنا

مل کر رہنا ، ملاپ رکھنا .

سِلْک نِکالْنا

سلک بندی ، جمع و خرچ کا حساب کرنا .

سُلُوک طَے کَرْنا

(تصوّف) اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل کرنے کے لیے چلہ کشی کرنا .

سُلُوک باٹ لینا

سلوک کی راہ اختیار کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سالکِ راہ کے معانیدیکھیے

سالکِ راہ

saalik-e-raahसालिक-ए-राह

اصل: عربی

وزن : 21221

سالکِ راہ کے اردو معانی

صفت

  • وہ جو صوفیوں کے راہ پر چلتا ہوا، صوفی اور سنت

شعر

English meaning of saalik-e-raah

Adjective

  • one who travels the mystic path, mystic

सालिक-ए-राह के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो सूफ़ी-संत के मार्ग पर चलता हो, सूफ़ी-संत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سالکِ راہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سالکِ راہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone