تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ثالِثی" کے متعقلہ نتائج

ثالِثی

صلح صفائی کرانے کا عمل، بیچ بچاؤ کرانے یا بیچ میں پڑنے کی حالت

اِقرار نامَہ ثالِثی

عَدالَتِ ثالِثی

منصفی عدالت، پنچایتی عدالت

فَیصْلَہ نامَہ ثالِثی

فَیصْلَۂ ثالِثی

ثالث کا فیصلہ

تَقْسِیمِ ثالِثی

(قانون) ثالثوں کے ذریعے سے تقسیم، پنچائتی تقسیم

اردو، انگلش اور ہندی میں ثالِثی کے معانیدیکھیے

ثالِثی

saalisiiसालिसी

اصل: عربی

وزن : 212

دیکھیے: ثالِث

موضوعات: قانونی قانون

اشتقاق: ثَلُثَ

ثالِثی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • صلح صفائی کرانے کا عمل، بیچ بچاؤ کرانے یا بیچ میں پڑنے کی حالت

    مثال - اگر سیکورٹی کونسل مصالحت یا ثالثی کے ذریعہ سیاسی گتھیوں کو نہ سلجھاتی تو دنیا میں اب تک تیسری جنگ شروع ہو چکی ہوتی۔

  • پنچایت، پنچایت کا فیصلہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of saalisii

Noun, Feminine

सालिसी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मध्यस्थता, दो पक्षों के बीच समझौता कराना, बीच बचाव कराने या बीच में पड़ने की हालत

    उदाहरण - अगर सेक्योरिटी काउंसिल मसालिहत या सालिसी के ज़रिया सियासी गुत्थियों को न सुलझाती तो दुनिया में अब तक तीसरी जंग शुरू हो चुकी होती.

  • पंचायत द्वारा किसी झगड़े का निर्णय, दो पक्षों के बीच समझौता कराना, पंचायत

ثالِثی کے مترادفات

ثالِثی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ثالِثی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ثالِثی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words