تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سان بِلُور" کے متعقلہ نتائج

سَان

وہ گول پتھر جس کو گُھما کر اوزاروں پر باڑھ رکھتے ہیں، باڑھ رکھنے کا پتھر، سِلّی، فِساں

صانِع

بنانے والا، پیدا کرنے والا، خالق، موجد، خالقِ کائنات، اللہ تعالیٰ

ثانی

جو ترتیب میں ایک کے بعد ہو، تین اور تیسرے سے پہلے، دوسرا، دوم

سانا

(کنائی سوت) سوراخ دار نلکی جس کو چرخے کے نکلے پر چڑھا کر پیچک یا کُکڑی بناتے ہیں . پُرتی.

سَانِی

حرف صلہ (سے) کی جگہ (ساتھ کے معنوں میں)

شان

آن بان ؛ سج دھج ، شان وشوكت ، ٹھاٹھ باٹ

سانْیا

(کتائی سوت) کلا بے کا اڈَا ، ایک تختے پر عمودی اور متوازی جُڑی ہوئی لکڑیاں جو اڈے کے طور پر اِستعمال کی جاتی ہیں ، پرنیتی.

صانِعی

صنعت گری ، صنّاعی ، ہنر ، کاریگری.

سان کاری

دھار رکھنے کا کام.

صانِعَہ

بنائی ہوئی چیز ، پیدا کردہ شے ؛ صنعت گری.

سان زَدَہ

سان گُمان

خیال، اندازہ، تصوّر

سان تَسْمَہ

موٹا چمڑا جس پر استرا تیز کیا جاتا ہے

سان بِلُور

سنگ صیقل، دھار دینے والا پتھر، وہ پھتر جس پر تلوار یا خنجر وغیرہ کی دھار تیز کی جاتی ہے

سانِحا

حادثہ، واقعہ

سانِحَہ

پیش آنے والا واقعہ، (عموماً اندوہناک) واقعہ، حادثہ (اردو میں بری بات کی نسبت مخصوص ہے)

سانُو

پہاڑ کی چوٹی

سان و گُمان

رک : سان گُمان ، خیال و تصور.

سانْنا

سان رکھنا، دھار تیز کرنا

سان چَڑْھنا

دھار تیز ہونا

ثانِیَہ

۱. دقیقہ ، منٹ کا ساٹھواں حصہ ، سیکنڈ ؛ لحظہ ، پل ، چھن .

سان چَڑھانا

دھار رکھنا

سانوٹ

پیر میں پہننے کا موٹے کڑے کی وضع کا زیور.

صانِعِ اَزَل

ازل کا خالق ، خدائے تعالیٰ

ثانَوی

ثانی سے متعلق یا منسوب، دو یا دو سے تعلق رکھنے والا، دوسرے درجے کا، دوسرا

سان پَر چَڑھنا

سان پر چڑھانا (رک) کا لازم.

سان پَر چَڑھانا

رک : سان پر اتارنا ، دھار رکھنا.

سانِح

وہ شکار جو پیش آئے ، جو بائیں سے دائیں کو گُزرے ؛ ظاہر ہونے والی چیز ؛ ہر اچّھا بُرا حال اور واقعہ.

ثانِیُ الذِّکْر

جس کا ذکر اول کے بعد کیا گیا ہو، جس کا تذکرہ بعد میں آیا ہو، مؤخرالذکر

صانِعِ عالَم

دنیا کا خالق ، خدائے تعالیٰ.

ثانَوی کُور

(نفسیات) رن٘گ کور ، رن٘گ ان٘دھا .

صانِعِیَّت

تخلیق کرنے کی صفت ، خلّاقیت.

ثانیُ الحال

دوسرے وقت، دوسری دفعہ

صانِعِ بے چُوں

بے مثال خالق

سانْہَر

(جرائم پیشہ) روکڑ ، نقد رقم.

صانِعِ حَقِیقی

خدائے تعالیٰ، اصلی خالق

سان دینا

رک : سان پر اُتارنا.

ثانَوی خانَہ

بیٹری یا مورچہ ؛ انگ : Secondary cell .

صانِعِ مُطْلَق

خدائے تعالیٰ، کائنات تخلیق کرنے والا، اللہ، خدا

سانَکَری

چھوٹی زنجیر.

صانِعِ تَقْدِیر

تقدیر کا بنانے والا ؛ مراد : خدائے تعالیٰ.

صانِعِ قُدْرَت

فطرت کا خالق، کائنات کا بنانے والا، خدائے تعالیٰ

سانِحَۂ عَظِیم

اہم واقعہ، خوفناک حادثہ، سخت مصیبت

ثانَوی تَعْلِیم

ابتدائی تعلیم کے بعد اور اعلیٰ تعلیم سے قبل درجات کی تعلیم

ثانی مُلاحَظَہ

دوسری بار دیکھنا، نظر ثانی، دوسری دفعہ پڑتال کرنا

ثانَوی تَفْصِیل

(نفسیات) خواب کی ذبن میں بازیافت یا بیان کرتے ہوئے ہم (غیر ارادی طور پر) کچھ لیپا پوتی کر کے اسے زیادہ مربوط مسلسل اور قابل قیاس بنا لیتے ہیں . . . یہ عمل ثانوی تفصیل کہلاتا ہے .

ثانَوی رَوشنی

(طبیعیات) وہ روشنی جو زمین سے منعکس ہو کر چان٘د پر پڑتی ہے اور ماہتاب کے تاریک حصے کے اوپر اس وقت نظر آتی ہے جب چوتھائی حصہ روشن ہوتا ہے ؛ انگ : Light Secondary .

سان دھرنا

دھار رکھنا، دھار تیز کرنا

سانِحات

حادثات، واقعات

سانِحَۂ جاں گُزا

جان گھٹانے والا واقعہ، سخت رنج دہ واقعہ

سان دیکھنا

جائزہ لینا ، معائنہ کرنا.

سانِحَہ پیشِ پا ہونا

کوئی واقعہ یا حادثۃ ظہور میں آنا ، سامنے آنا.

ثانِیاً

پھر، مکرر یہ کہ، دوسرے، بعد ازاں، دوبارہ، ثانوی طَور پَر

ثانیُ الْاِثْنَین

دو میں دوسرا

سانِحَۂ اِرْتِحال

وفات پا جانے کا حادثہ

ثانَوی تَبادُل

(لسانیات) بنیادی تبادلے کے بعد دوسرے درجہ کا تبادلہ .

ثانَوی مَدارِِس

(تعلیم) ثانوج تعلیم کا اسکول ، باقی اسکول .

ثانَوی دائِرَہ

(جیومیٹری ؛ بیئت) وہ کبیر دائرے جو ایک کبیر دائرہ کے قطبوں سے گزرتے ہیں ، موخرالذ کر کبیر دائرہ کے دوائر ثانوی کہلاتے ہیں .

ثانَوی سَیّارَہ

(فلکیات) وہ سیارہ جو دوسرے سیارے کے گرد گھومتا ہے .

ثانَوی مَدْرَسَہ

(تعلیم) ثانوج تعلیم کا اسکول ، باقی اسکول .

اردو، انگلش اور ہندی میں سان بِلُور کے معانیدیکھیے

سان بِلُور

saan-e-biluurसान-ए-बिलूर

وزن : 22121

سان بِلُور کے اردو معانی

سنسکرت، عربی - اسم، مؤنث

  • سنگ صیقل، دھار دینے والا پتھر، وہ پھتر جس پر تلوار یا خنجر وغیرہ کی دھار تیز کی جاتی ہے

English meaning of saan-e-biluur

Sanskrit, Arabic - Noun, Feminine

  • crystal sharpener

सान-ए-बिलूर के हिंदी अर्थ

संस्कृत, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • धार देने वाला पत्थर, वो पत्थर जिसपर तलवार या खंजर इत्यादी को धार दी जाती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سان بِلُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

سان بِلُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone