تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سانس لینا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سانس لینا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: سانس
سانس لینا کے اردو معانی
- جینا، زندگی بسر کرنا
- چلتے چلتے رکنا، ٹھہرنا، تھمنا، وقفہ دینا
- شکایت کرنا
- کوئی بات خاموشی سے معلوم کرنا
- مہلت ملنا، سکون ملنا، قدرے اطمینان حاصل کرنا
شعر
بڑا گھاٹے کا سودا ہے صداؔ یہ سانس لینا بھی
بڑھے ہے عمر جیوں جیوں زندگی کم ہوتی جاتی ہے
طواف ماہ کرنا اور خلا میں سانس لینا کیا
بھروسہ جب نہیں انسان کو انسان کے دل پر
وہ زہر ہے فضاؤں میں کہ آدمی کی بات کیا
ہوا کا سانس لینا بھی محال کر دیا گیا
English meaning of saa.ns lenaa
साँस लेना के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سانس لینا)
سانس لینا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔