تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سانوَری" کے متعقلہ نتائج

سانوَری

جو سانولا ہو، جو بسکھپرہ گنگا کے کنارے پر پیدا ہوتا ہے اسے سان٘وری کہتے ہیں

سانوریا

عاشق، عزیز، پیارا، محبوب، معشوق، شوہر، خاوند، بیوی، زوجہ

سانوَرا

کالا، سِیاہ، حبشی نژاد

سانوَر

رک : سان٘ولا.

سانوَلی

ملگجی رنگ والی، جو نہ گوری ہو نہ کالی، درمیانے رنگ کی

ساوَری

گن٘گا جمنا کا مذہبی نام جو ہندو عقیدت سے لیتے ہیں (ادیبات میں مستعمل).

سانکَری

(مجازاً) کٹھن، دشوار

سانوَنی

ساون، ساونی

سَنوَر

سن٘وار جانا، سجاوٹ، آرائش، سن٘ورنا

سَنوَرْیا

سانولے رنگ کا، سانوریا

سَنوْارا

(سلائی) سن کے پودے کا چھال اُترا ہوا ڈن٘ٹھل ، سُٹھیرا .

سُنَہْری

سونے کے رنگ کی، طلائی

سُنَہْرا

سونے کے رن٘گ کا، طلائی، (کتابۃً) حسین، قیمتی

سَنوار

(عور) بناؤ، درستی، اصلاح، (مجازاً) رحمت، مہربانی (بگاڑ اور مار کے بالمقابل)

سانَکَری

چھوٹی زنجیر.

اردو، انگلش اور ہندی میں سانوَری کے معانیدیکھیے

سانوَری

saa.nvarii•साँवरी

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

سانوَری کے اردو معانی

صفت

  • جو سانولا ہو، جو بسکھپرہ گنگا کے کنارے پر پیدا ہوتا ہے اسے سان٘وری کہتے ہیں

شعر

Urdu meaning of saa.nvarii

  • Roman
  • Urdu

  • jo saa.nvlaa ho, jo basakhapraa gangaa ke kinaare par paida hotaa hai use saanvrii kahte hai.n

English meaning of saa.nvarii

Adjective

  • dark-skinned, the one who born on the river of Ganges

साँवरी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • साँवला
  • जिसका जन्म गंगा के तट पर हुआ है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سانوَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

سانوَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone