تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سانوریا" کے متعقلہ نتائج

سانوریا

عاشق، عزیز، پیارا، محبوب، معشوق، شوہر، خاوند، بیوی، زوجہ

سَنوَرْیا

سانولے رنگ کا، سانوریا

سانوَری

جو سانولا ہو، جو بسکھپرہ گنگا کے کنارے پر پیدا ہوتا ہے اسے سان٘وری کہتے ہیں

سانوَرا

کالا، سِیاہ، حبشی نژاد

سَنوْارا

(سلائی) سن کے پودے کا چھال اُترا ہوا ڈن٘ٹھل ، سُٹھیرا .

سَنوَر

سن٘وار جانا، سجاوٹ، آرائش، سن٘ورنا

سُنَہْرا

سونے کے رن٘گ کا، طلائی، (کتابۃً) حسین، قیمتی

سُنَہْری

سونے کے رنگ کی، طلائی

سَنوار

(عور) بناؤ، درستی، اصلاح، (مجازاً) رحمت، مہربانی (بگاڑ اور مار کے بالمقابل)

سانوَلِیا

سانوریا

سُنیرَہ

سُنیرا ، سونے کا ، طلائی ، رنگین ، چمکدار.

سُنیارا

(عو) سُنار ، سونے چان٘دی کے زیور بنانے والا.

سُنارا

رک : سُنار.

سُناری

سُنار سے منسوب یا متعلق، سونے کے کام والی

سِیْنَری

منظر، مناظر فِطرت، مظاہر قُدرت

اردو، انگلش اور ہندی میں سانوریا کے معانیدیکھیے

سانوریا

saa.nvariyaa•साँवरिया

اصل: سنسکرت

وزن : 2112

دیکھیے: سانوَر

  • Roman
  • Urdu

سانوریا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عاشق، عزیز، پیارا، محبوب، معشوق، شوہر، خاوند، بیوی، زوجہ

صفت

  • ملیح، جس میں ملاحت ہو، سانولا، جس کا شمار خوبصورت اور حسین لوگوں میں ہو

Urdu meaning of saa.nvariyaa

  • Roman
  • Urdu

  • aashiq, aziiz, pyaaraa, mahbuub, maashuuq, shauhar, Khaavand, biivii, zauja
  • maliih, jis me.n malaahat ho, saa.nvlaa, jis ka shumaar Khuubsuurat aur husain logo.n me.n ho

English meaning of saa.nvariyaa

Noun, Masculine

Adjective

  • of a dark complexion, of a handsome countenance

साँवरिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

विशेषण

  • सांवले रंग का, जिसका गणना सुंदरियों या सुंदर लोगों में हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سانوریا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سانوریا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone