تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سانوْٹا" کے متعقلہ نتائج

سانوْٹا

اِکھٹا کِیا ہوا ، جمع کِیا ہوا.

سانوْٹا ہونا

آمادہ ہونا ، تیّار ہونا ، لیس ہونا ، مقابلے پر آنا ، تازہ دم ہونا.

سانوْٹا کَرنا

تیّار کرنا ، آمادہ کرنا ، اسامی بنانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سانوْٹا کے معانیدیکھیے

سانوْٹا

saa.nvTaa साँवटा

اصل: سنسکرت

وزن : 212

سانوْٹا کے اردو معانی

صفت

  • اِکھٹا کِیا ہوا ، جمع کِیا ہوا.
  • جان بر ، بیماری سے پنپا ، تندرست ، ہٹاکٹا ، تنومند.
  • چوکس ، چوکنّا ، ہوشیار ، لڑائی کے لئے آمادہ ، ہوش و حواس سے درست.

English meaning of saa.nvTaa

Adjective

  • ready to fight, alert
  • well, sound in health

साँवटा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पूरी तरह से समाप्त किया हुआ, सफ़ाचट
  • समतल, बराबर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سانوْٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سانوْٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone