تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَنّاٹے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَنّاٹے کے معانیدیکھیے
سَنّاٹے کے اردو معانی
- سَنّاٹا (رک) کی حالتِ مُغیّرہ (مرکبات میں مُستعمل) .
شعر
ڈر ہم کو بھی لگتا ہے رستے کے سناٹے سے
لیکن ایک سفر پر اے دل اب جانا تو ہوگا
میں بہت خوش تھا کڑی دھوپ کے سناٹے میں
کیوں تری یاد کا بادل مرے سر پر آیا
اتنا مانوس ہوں سناٹے سے
کوئی بولے تو برا لگتا ہے
English meaning of sannaaTe
- silence
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَنّاٹے)
سَنّاٹے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔