تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سارا کھیل تَقْدِیر کا ہے" کے متعقلہ نتائج

سارا کھیل تَقْدِیر کا ہے

نوشتۂ پورا ہو کر رہتا ہے

ٹَکے کا سارا کھیل ہے

دنیا کے سارے کام پیسے سے ہی ہوتے ہیں

قِسْمَت کا سارا کھیل ہے

بھلائی اور برائی سب قسمت سے ہوتی ہے

سارا کھیل رُوپے پَیسے کا ہے

کامیابی اور اقتدار کا اِنحصار دولت پر ہے

سارا فُتُور اُسی کی ذات کا ہے

ساری شرارت اسی کی ہے

لَڑْکوں کا کھیل نَہِیں ہے

دشوار بات ہے ، غور طلب امر ہے ، آسان کام نہیں ہے

تَقْدِیر کا کھیل

کرشمۂ قسمت، قسمت کی باتیں، امر تقدیر

کِھیل بتاشوں کا میل ہے

اچھی جوڑی ملی ہے، بہت موزوں ہے، دو ایک جیسی اچھی چیزوں کا مجموعہ

آنچ کا کھیل ہے

(باورچیوں اور کیمیا گروں وغیرہ کی بول چال) جب کئی چیز پکانے یا تپانے میں بگڑ جاتی ہے تو کہتے ہیں یہ تو آن٘چ کا کھیل ہے یعنی زرا آن٘چ کڑی ہو گئی ، تو خرابی اور ذرا آن٘چ دھیمی ہوئی تو خرابی . مطلب یہ ہے کہ نازک اور مشکل کام ہے .

تَقْدِیر کا کھیل بِگَڑْ جانا

قسمت کا برگشتہ ہونا ، نصیب پھوٹنا.

شادی ہے گُڈّے گُڑیوں کا کھیل نَہِیں ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سارا کھیل تَقْدِیر کا ہے کے معانیدیکھیے

سارا کھیل تَقْدِیر کا ہے

saaraa khel taqdiir kaa haiसारा खेल तक़दीर का है

ضرب المثل

سارا کھیل تَقْدِیر کا ہے کے اردو معانی

  • نوشتۂ پورا ہو کر رہتا ہے

सारा खेल तक़दीर का है के हिंदी अर्थ

  • नविश्ता-ए-पूरा हो कर रहता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سارا کھیل تَقْدِیر کا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

سارا کھیل تَقْدِیر کا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words