تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِھیل بتاشوں کا میل ہے" کے متعقلہ نتائج

کِھیل بتاشوں کا میل ہے

اچھی جوڑی ملی ہے، بہت موزوں ہے، دو ایک جیسی اچھی چیزوں کا مجموعہ

کِھیل بَتاشوں کا مُنْہ

۔ کہتے ہیں چیخ چِلسی ایک مرتبہ کچھ مال کسی کا چورا کر لایا اس کی مان کو یہ اندیشہ ہوا کہ وہ اپنی حماقت کی وجہ سے چوری کا حال چھپا نہیں سکے گا۔ لہٰذا اُس نے مال چھپادیا اور کھیلیں بتا سے اِس طرح گرائے کو شیخ چلی نے سمجاھا کہ آسمان سے گری ہیں۔ مال کی تحقیقات ہونے پر شیخ چلی نے چوری سے اقبال کیا۔ لیکن چوری کا دن اس طرح بتایا کہ جس روز کھیل بتاسوں کا مِنھ برسا اس روز چوری کی تھی) مثل۔ اس جگہ مستعمل ہے جب کوئی غیر مُعَیَّن زمانہ بتائے۔

رُوْپَیَہ ہاتھ کا مَیل ہے

روپے پیسے کی کوئی حقیقت نہیں ، وہ آنے جانے والی چیز ہے .

رُوپَیا ہاتھ کا مَیل ہے

روپے پیسے کی کوئی حقیقت نہیں ، وہ آنے جانے والی چیز ہے .

پَیسا ہاتھ کا مَیل ہے

روپیہ بے وقعت چیز ہے، پیسے کی کوئی حقیقت نہیں

پَیسا رُوپَیہ ہاتھ کا مَیل ہے

دولت ادنیٰ چیز ہے .

رُوپَیَہ پَیسا ہاتھ کا مَیل ہے

روپیہ پیسہ ہی قابلِ قدر چیز نہیں ، دولت آنی جانی چیز ہے .

رُوپَیَہ پَیسا ہَتیلی کا مَیل ہے

روپیہ پیسہ ہی قابلِ قدر چیز نہیں ، دولت آنی جانی چیز ہے .

رُوپَیا پَیسا ہاتھ کا مَیل ہے

روپیہ پیسہ ہی قابلِ قدر چیز نہیں ، دولت آنی جانی چیز ہے .

پَیسا ہاتھ ہاتھ کا مَیل ہے

۔مثل۔ پیسا بے وقعت چیز ہے۔ (فقرہ) بھئی ہم کام لیتے ہیں تو خوش کرکے پیسا دو پیسا کوئی بات نہیں ہے ہاتھ کا میل ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کِھیل بتاشوں کا میل ہے کے معانیدیکھیے

کِھیل بتاشوں کا میل ہے

khel bataasho.n kaa mel haiखेल बताशों का मेल है

ضرب المثل

کِھیل بتاشوں کا میل ہے کے اردو معانی

  • اچھی جوڑی ملی ہے، بہت موزوں ہے، دو ایک جیسی اچھی چیزوں کا مجموعہ

खेल बताशों का मेल है के हिंदी अर्थ

  • अच्छी जोड़ी मिली है, बहुत उचित है, दो एक जैसी अच्छी वस्तुओं का मेल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِھیل بتاشوں کا میل ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِھیل بتاشوں کا میل ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words