تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساسَر" کے متعقلہ نتائج

ساسَر

ساس .

سَہْسَر

ہزار، مجازاً: بہت، متعدد، بے شمار، بے حساب

ساسَر سانْسا مَت کَرے دیکھ تَھریڑا کام، تھوڑے کو بَہْتا کَرے دین لَگے جَب رام

ساس گھبرا نہیں کہ کام مندا ہے ، جب خدا دینے کو آتا ہے تو تھوڑا بہت ہو جاتا ہے

ساسَر کارَن بید بُلایا، سَوت کَہے تیرا دَھگْڑا آیا

ساس کے علاج کے لیے طبیب بلایا تو سوت نے اُسے سوت کا یار بتایا ، جب نیکی کے بدلے بد گوئی کے سبب اُلٹا الزام اُٹھانا پڑے تو کہتے ہیں

سِہ سَر

تِکونیا ، تِکونا.

ساسْرا

سُسرال ، ساس ، خوش دامن کا گھر.

ساسْرا سُکھ باسْرا

دلہن کو کہتے ہیں کہ سُسرال میں آرام مِلے گا

ساسْرا تیرے سُہاگ، ماتھے تیرے بھاگ، باپ کے تیرے راج، تُو بَیٹھی بَیٹھی جھانْک

ساس اُس بہو کو کہتی ہے جو باپ کی امارت کی شیخیاں مارے کہ وہاں سے تو تجھے کچھ ملنا نہیں ، سسرال ہی میں تُجھے آرام ہے

سیسَر

وہ رسّی وغیرہ جس میں تِیر رکھ کر چلاتے ہیں ، کمان کا چلّہ .

سَواسَر

خوش کرنے والی عورت .

ساغَر

پیالہ

ساگَر

سمندر، بحر

سَہَر

بیداری، نیند نہ آنا، جاگتے رہنا

سیسَر اُٹھنا

کمان کا چلّہ کھین٘چا ، کمان کا نشانے کے رُخ پر آنا .

سیسَر اُٹھانا

کمان کا چلّہ کھین٘چا ، تِیر کمان کو نشانے کے لیے رُخ پر کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ساسَر کے معانیدیکھیے

ساسَر

saasar•सासर

  • Roman
  • Urdu

ساسَر کے اردو معانی

  • ساس .

Urdu meaning of saasar

  • Roman
  • Urdu

  • saas

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساسَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساسَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone