تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سیسَر" کے متعقلہ نتائج

سیسَر

وہ رسّی وغیرہ جس میں تِیر رکھ کر چلاتے ہیں ، کمان کا چلّہ .

سیسَر اُٹھنا

کمان کا چلّہ کھین٘چا ، کمان کا نشانے کے رُخ پر آنا .

سیسَر اُٹھانا

کمان کا چلّہ کھین٘چا ، تِیر کمان کو نشانے کے لیے رُخ پر کرنا .

سیسَر کَڑَکْنا

کنان کھین٘چے یا تِیر چُھوٹنے کی آواز نِکلنا .

ساسَر

ساس .

سَہْسَر

ہزار، مجازاً: بہت، متعدد، بے شمار، بے حساب

ساسَر سانْسا مَت کَرے دیکھ تَھریڑا کام، تھوڑے کو بَہْتا کَرے دین لَگے جَب رام

ساس گھبرا نہیں کہ کام مندا ہے ، جب خدا دینے کو آتا ہے تو تھوڑا بہت ہو جاتا ہے

ساسَر کارَن بید بُلایا، سَوت کَہے تیرا دَھگْڑا آیا

ساس کے علاج کے لیے طبیب بلایا تو سوت نے اُسے سوت کا یار بتایا ، جب نیکی کے بدلے بد گوئی کے سبب اُلٹا الزام اُٹھانا پڑے تو کہتے ہیں

سَیر

چلنا پھرنا، چہل قدمی، ہوا خوری، ٹہلنا

سِی سِی

a kind of sound

سیسہ

سِیسا مع تحتی الفاظ

سِیسہ

سِیسا

ایک دھات کانام جو ران٘گ کی قِسم سے ہے سکّا، سرب

سَسُر

شوہر یا بیوی کا باپ، خسر

سِسر

ٹھنڈا ، سرد ؛ سردی ، ٹھنڈ ، ماگھ اور پھاگن کا سردی کا موسم ، کُہر یا پالا پڑنے کا زمانہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں سیسَر کے معانیدیکھیے

سیسَر

sesar•सेसर

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

سیسَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ رسّی وغیرہ جس میں تِیر رکھ کر چلاتے ہیں ، کمان کا چلّہ .
  • . تاش کے ایک کھیل کا نام .
  • . مکان وغیرہ کی من٘ڈیر ، کنارہ کُرسی ، کنگنی وغیرہ .

Urdu meaning of sesar

  • Roman
  • Urdu

  • vo rassii vaGaira jis me.n tiir rakh kar chalaate hai.n, kamaan ka chala
  • . taash ke ek khel ka naam
  • . makaan vaGaira kii munDer, kinaaraa kursii, kangnii vaGaira

English meaning of sesar

Noun, Masculine

  • the gripe of a bow
  • cheating, deceit
  • name of a game at cards

सेसर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जालसाजी।
  • ताश का एक प्रकार का खेल जिसमें तीन-तीन ताश हर एक आदमी को बाँटे जाते हैं और उसकी बिंदियों के जोड़ पर हार-जीत होती है।
  • जालसाज़ी; धोख़ेबाज़ी
  • ताश का एक खेल।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سیسَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

سیسَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone